Kavi Super Star Oct 30, 2015 12,922 3,461 1,313 Dubai Mar 27, 2023 #28,421 اب جو آۓ ہو تو احسان تمھارا لیکن وہ قیامت جو گزرنی تھی، گزر گئی کب کی
Kavi Super Star Oct 30, 2015 12,922 3,461 1,313 Dubai Mar 28, 2023 #28,422 ضبطِ گریہ پہ کوئی حد تو نہیں لگتی ناں اشک پینے سے یہ روزہ تو نہیں ٹُوٹے گا؟
Kavi Super Star Oct 30, 2015 12,922 3,461 1,313 Dubai Mar 29, 2023 #28,423 ایک سِسکی مجھے شب بھر نہیں سونے دیتی میں نے اک کُونج سے پوچھا تھا کہ ہجرت کیا ہے Reactions: shehr-e-tanhayi
shehr-e-tanhayi Super Magic Jori Administrator Jul 20, 2015 39,678 11,677 1,313 Mar 30, 2023 #28,424 Kavi said: ایک سِسکی مجھے شب بھر نہیں سونے دیتی میں نے اک کُونج سے پوچھا تھا کہ ہجرت کیا ہے Click to expand... بہت زبردست
Kavi said: ایک سِسکی مجھے شب بھر نہیں سونے دیتی میں نے اک کُونج سے پوچھا تھا کہ ہجرت کیا ہے Click to expand... بہت زبردست
Kavi Super Star Oct 30, 2015 12,922 3,461 1,313 Dubai Mar 30, 2023 #28,425 روز یہ سوچ کے سوتا ہوں کہ اِس رات کے بعد اب اگر آنکھ کُھلے گی تو سویرا ہو گا
Kavi Super Star Oct 30, 2015 12,922 3,461 1,313 Dubai Mar 31, 2023 #28,426 عِشق بس کا نہیں لگتا تو تماشا نہ بنا کام مُشکل ہے تو چُپ چاپ کِنارا کر لے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 12,922 3,461 1,313 Dubai Apr 1, 2023 #28,427 یوں ہے کہ یہاں نام و نشاں تک نہیں تیرا اور تجھ سے بھری رہتی ہے تنہائی ہماری
Kavi Super Star Oct 30, 2015 12,922 3,461 1,313 Dubai Apr 2, 2023 #28,428 میں سُلگتے ہوئے رازوں کو عیاں تو کر دوں لیکن اِن رازوں کی تشہیر سے جی ڈرتا ہے
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,868 11,269 1,313 Apr 4, 2023 #28,429 زندگانی نوحہ ہے... ان تمام لمحوں کا جن میں تم ضروری تھے اور کہیں نہیں تھے تم.....!!
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,868 11,269 1,313 Apr 4, 2023 #28,430 اب کس کے لیے لاۓ ہو یہ چاند ستارے۔۔۔ ہم خواب کی دنیا سے نکل آۓ ہوۓ ہیں۔۔۔
Kavi Super Star Oct 30, 2015 12,922 3,461 1,313 Dubai Apr 4, 2023 #28,431 متاعِ زیست ہے جاناں، یہی غربت یہی دولت کبھی کاسہ تِرا لہجہ، کبھی بخشش تِری باتیں
Kavi Super Star Oct 30, 2015 12,922 3,461 1,313 Dubai Apr 5, 2023 #28,432 تُو وہی نیند جو پوری نہ ہوئی ہو شب بھر میں وہی خواب کہ جو ٹھیک سے ٹوٹا بھی نہ ہو
Kavi Super Star Oct 30, 2015 12,922 3,461 1,313 Dubai Apr 6, 2023 #28,433 اپنے خلاف شہر کے اندھے ہجوم میں دِل کو بہت ملال تجھے دیکھ کر ہوا
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,868 11,269 1,313 Apr 7, 2023 #28,434 اے حاصل خلوص بتا کیا جواب دوں دنیا یہ پوچھتی ہے کہ میں کیوں اداس ہوں
Kavi Super Star Oct 30, 2015 12,922 3,461 1,313 Dubai Apr 7, 2023 #28,435 یار بھی راہ کی دیوار سمجھتے ہیں مجھے میں سمجھتا تھا مِرے یار سمجھتے ہیں مجھے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 12,922 3,461 1,313 Dubai Apr 8, 2023 #28,436 رہتیں ہیں صدا اُس کے تعاقُب میں نِگاہیں وہ شخص جِسے لوٹ کے آنا بھی نہیں ہے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 12,922 3,461 1,313 Dubai Apr 9, 2023 #28,437 تُم سے شکوہ نہیں رویے کا تُم سے اُمید بےتحاشہ تھی
alif_ain Regular Member Feb 4, 2023 131 119 43 چشمِ یار Apr 10, 2023 #28,438 Kavi said: رہتیں ہیں صدا اُس کے تعاقُب میں نِگاہیں وہ شخص جِسے لوٹ کے آنا بھی نہیں ہے Click to expand... *سدا
Kavi said: رہتیں ہیں صدا اُس کے تعاقُب میں نِگاہیں وہ شخص جِسے لوٹ کے آنا بھی نہیں ہے Click to expand... *سدا
Kavi Super Star Oct 30, 2015 12,922 3,461 1,313 Dubai Apr 10, 2023 #28,439 یہ جو مسکان پڑی ہے میری الماری میں کام آتی ہے تیرے بعد اداکاری میں
Kavi Super Star Oct 30, 2015 12,922 3,461 1,313 Dubai Apr 11, 2023 #28,440 وہ بھی آخر تِری تعریف میں ہی خرچ ہوا میں نے جو وقت نِکالا تھا شکایت کے لیے