Kavi Super Star Oct 30, 2015 12,883 3,459 1,313 Dubai Mar 3, 2023 #28,401 وہ شہر میں تھا تو اُس کے لیے اوروں سے بھی ملنا پڑتا تھا اب ایسے ویسے لوگوں کے میں ناز اُٹھاؤں کِس کے لیے
وہ شہر میں تھا تو اُس کے لیے اوروں سے بھی ملنا پڑتا تھا اب ایسے ویسے لوگوں کے میں ناز اُٹھاؤں کِس کے لیے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 12,883 3,459 1,313 Dubai Mar 5, 2023 #28,402 وہ ایک دن جو تجھے سوچنے میں گزرا تھا تمام عُمر اُسی دن کی ترجمانی ہے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 12,883 3,459 1,313 Dubai Mar 5, 2023 #28,403 تمام عُمر ایک ہی مسئلہ حل نہ ہوا نیند پوری نہ ہوئی خواب مکمل نہ ہوا
Kavi Super Star Oct 30, 2015 12,883 3,459 1,313 Dubai Mar 6, 2023 #28,404 اے مِرے لاڈلے، اے ناز کے پالے ھوئے دل تُو نے کس کُوئے مَلامت سے گزارا ھے مجھے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 12,883 3,459 1,313 Dubai Mar 6, 2023 #28,405 یہ محبت بھی عجب کارِ ذِیاں ہے جس میں لوگ خود چل کے خسارے کی طرف جاتے ہیں
Kavi Super Star Oct 30, 2015 12,883 3,459 1,313 Dubai Mar 7, 2023 #28,406 اِس نئے لہجے سے دل ڈوبنے لگتا ہے مِرا تم پُکارو مُجھے آواز پرانی دے کر
Kavi Super Star Oct 30, 2015 12,883 3,459 1,313 Dubai Mar 8, 2023 #28,407 رخصت ہوا ہے دل سے تمہارا خیال بھی اِس گھر سے آج آخری مہمان بھی گیا
B Bareena Regular Member Mar 8, 2021 75 39 168 Mar 9, 2023 #28,408 Kavi said: رخصت ہوا ہے دل سے تمہارا خیال بھی اِس گھر سے آج آخری مہمان بھی گیا Click to expand... nice Reactions: Kavi
Kavi said: رخصت ہوا ہے دل سے تمہارا خیال بھی اِس گھر سے آج آخری مہمان بھی گیا Click to expand... nice
Kavi Super Star Oct 30, 2015 12,883 3,459 1,313 Dubai Mar 10, 2023 #28,409 دل سے اک خواہشِ بیتاب لگا دیتا ہے پھر وہ پابندیِ آداب لگا دیتا ہے ہر وہ الزام جو دشمن نہ لگائے مجھ پر وہ میرا حلقہِ احباب لگا دیتا ہے
دل سے اک خواہشِ بیتاب لگا دیتا ہے پھر وہ پابندیِ آداب لگا دیتا ہے ہر وہ الزام جو دشمن نہ لگائے مجھ پر وہ میرا حلقہِ احباب لگا دیتا ہے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 12,883 3,459 1,313 Dubai Mar 13, 2023 #28,410 چھوڑ اس بات کو اے دوست کہ تجھ سے پہلے ہم نے کس کس کو خیالوں میں بسائے رکھا
Kavi Super Star Oct 30, 2015 12,883 3,459 1,313 Dubai Mar 14, 2023 #28,411 ہوتی دُوری تو تِرے غم کو مناتے ہم بھی کون سا ہجر؟ تِرا خواب میں آنا کیا ہے؟
Kavi Super Star Oct 30, 2015 12,883 3,459 1,313 Dubai Mar 15, 2023 #28,412 میں نے بھیجے تھے اسے لکھ کے مسائل اپنے اس نے بدلے میں مجھے، صبر کی آیت بھیجی
Kavi Super Star Oct 30, 2015 12,883 3,459 1,313 Dubai Mar 16, 2023 #28,413 یاد آتا ہے تو بڑھ جاتا ہے نقصان کا رنج زندگی بھر کا اثاثہ تھا گنوایا ہوا شخص
Kavi Super Star Oct 30, 2015 12,883 3,459 1,313 Dubai Mar 17, 2023 #28,414 ہم اتنے پریشاں تھـے کہ حالِ دل سوزاں ان کو بھی سنایا کہ جو غم خوار نہیں تھے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 12,883 3,459 1,313 Dubai Mar 19, 2023 #28,415 اِس لیے روز میں ہنستے ہوئے گھر آتا ہوں یہ جگہ وہ ہے جہاں رونے میں آسانی ہے مسئلے اور بھی ہیں مجھ کو بہت سے درپیش تُو مگر یار مِری پہلی پریشانی ہے
اِس لیے روز میں ہنستے ہوئے گھر آتا ہوں یہ جگہ وہ ہے جہاں رونے میں آسانی ہے مسئلے اور بھی ہیں مجھ کو بہت سے درپیش تُو مگر یار مِری پہلی پریشانی ہے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 12,883 3,459 1,313 Dubai Mar 20, 2023 #28,416 تم نے دیکھا ہے کبھی آنکھ میں بہتا ہوا خواب تم نے سمجھے ہیں کبھی ہونٹ پہ سہمے ہوئےلفظ
Kavi Super Star Oct 30, 2015 12,883 3,459 1,313 Dubai Mar 21, 2023 #28,417 اُمید پہ قائم ھے یہ دنیا تو پھر اِس میں مُجھ کو تِرے ہونے کا سہارا بھی بہت ھے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 12,883 3,459 1,313 Dubai Wednesday at 7:07 PM #28,418 ترکِ اُلفت کی اذیت بھی نزع جیسی ہے کتنا مُشکل ہے مُحبت سے گُریزاں ہونا
Kavi Super Star Oct 30, 2015 12,883 3,459 1,313 Dubai Thursday at 7:22 PM #28,419 وہ شرارتیں وہی شوخیاں مِرے عہد طفل کے قہقہے کہیں کھو گئے مِرے رات دن اِسی بات کا تو ملال ہے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 12,883 3,459 1,313 Dubai Sunday at 7:04 PM #28,420 تنہائیوں کی بھیڑ ہے گھیرے ہوئے مجھے اب میں ہوں اپنے شہر میں باہر کا آدمی