Bigra Mood

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
4,923
2,026
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Guys please pray for @shehr-e-tanhayi and her early return to TM:
@Angela @Fantasy

View attachment 115520
ہماری دعائیں آپ سب لوگوں کے ساتھ ہیں۔۔۔ سپیشلی طاق راتوں میں ہم کیوی بھیا، ماہین آپو، تنہائی اور فینٹیسی آپی کے لئے خصوصی دعا کر رہے ہیں۔۔ خدا قبول فرمائیں۔۔۔ پلیز آپ سب لوگ ہمارے لئے دعا کرو :( اس وقت ہماری حالت ایسے ہے کہ جان حلق میں آئے ہوئی اور گویا سانس نہیں لے سکتے۔۔۔ہم اپنی تکلیف بھول گئے ہیں۔۔۔ پلیز دعا کریں کہ ہم سے منسلک رشتوں کو خدا سلامت رکھے۔۔۔😭۔
 

PARAzitCELL

Regular Member
May 2, 2021
94
60
18
Today is the KADİR GECESİ, Let us pray to each other to keep all evil and negative situations away from us today. May Allah forgive all of us to our loved ones, reunite and honor us with a happy, peaceful and beautiful life.
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,616
11,640
1,113
Today is the KADİR GECESİ, Let us pray to each other to keep all evil and negative situations away from us today. May Allah forgive all of us to our loved ones, reunite and honor us with a happy, peaceful and beautiful life.
İnşallah duamız tüm Müslümanlar içindir. Allah kabul etsin
 
  • Like
Reactions: PARAzitCELL

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
11,850
2,901
913
Dubai
ہماری دعائیں آپ سب لوگوں کے ساتھ ہیں۔۔۔ سپیشلی طاق راتوں میں ہم کیوی بھیا، ماہین آپو، تنہائی اور فینٹیسی آپی کے لئے خصوصی دعا کر رہے ہیں۔۔ خدا قبول فرمائیں۔۔۔ پلیز آپ سب لوگ ہمارے لئے دعا کرو :( اس وقت ہماری حالت ایسے ہے کہ جان حلق میں آئے ہوئی اور گویا سانس نہیں لے سکتے۔۔۔ہم اپنی تکلیف بھول گئے ہیں۔۔۔ پلیز دعا کریں کہ ہم سے منسلک رشتوں کو خدا سلامت رکھے۔۔۔😭۔
الہی آمین
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
4,923
2,026
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہمیں تو اتنا خیال رکھنے والوں کی اپنائیت دیکھ کر صدقے جاواں ہی کہنا آتا ہے بلا تفریق تذکیر و تانیث۔
آپ کے لئے بھی وہی ۔

خوش رہئے ہمیشہ۔
ہم لوٹ آئے۔
الحمد للہ کہ رپورٹ نیگٹو ہے۔

بخار بھی آج قدرے کم ہے تو سوچا کہ حاضری لگا آئیں۔
ماشاءاللہ۔۔۔۔
دیٹس گڈ
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
4,923
2,026
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
جو کمیاب ہوتے ہیں وہ بھی تو نایاب ہوتے ہیں۔

ہمیں آپ سب بہت عزیز ہیں بالکی اپنے مامے چاچے ماسی پھوپھی کے بچوں کی طرح۔
سچی میں کبھی کبھی دل کرتا ہے کہ ہم چاروں سہیلیاں مل بیٹھیں بنا یہ دیکھے کون میل تے کون فی میل۔
اور اس وقت کو اپنا بچپن سمجھ لیں اور اتنا ہلہ گلا کریں اتنا ہنسیں کہ پھر ساری زندگی نہ بھی ملیں مگر وہ یادیں اور وہ ساتھ گزرا وقت ہمارے بڑھاپے تک ساتھ دے ہمارا۔
امیجن کریں کہ کتنا دلچسپ ہو سکتا ہے اگر ایسا ہو تا۔
بناؤ پراگرام
 
Top