Dil ne dastarkhwaan bichaya

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
4,923
2,026
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
@Fantasy & @Angela kahaN haiN aap..... aatay huvay @minaahil ko bhi sath le aaiay.

mil k pakoray khatay haiN.

View attachment 114777
ابھی تو کچھ بھی کھانے کا دل نہیں چاہ رہا :(۔
لیکن آپ کا دل رکھنے کو ایک آدھ چکھ لیتے ہیں۔۔🙄۔کبھی بڑی رغبت سے کھایا کرتےتھے ہم۔۔۔۔۔پر اب کچھ بھی فیورٹ نہیں۔۔
ویسے لگ تو اچھے رہے ہیں۔۔۔مرچ وغیرہ تو تیز نہیں؟؟۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,608
11,635
913

نہ بالکل بھی مرچ تیز نہیں۔ ہم نے سارے کھا کے دیکھے ہیں۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,608
11,635
913
🤨 🤨 🤨 🧐🧐🧐
سارے تو خود کھا لئے۔۔۔تو صلح کس بات کی مار رہیں؟؟😐۔
صلح تو اس وقت ماری جب پلیٹ لا کے رکھی۔
اب آپ نے دیر کی تو ہمارا کیا قصور۔
ویسے بھی دانے دانے پہ لکھا ہوتا ہے کھانے والے کا نام
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
4,923
2,026
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہمارا بھی کوئی موڈ نہیں تھا کھانے کو ۔۔ 😐 ۔وہ تو مروتا انکار نہیں کیا۔۔
اب اتنی بھی دیر نہیں کی۔۔۔کوئی چار پانچ گھنٹہ پہلے کا تو تھریڈ ہے۔۔۔
صلح تو اس وقت ماری جب پلیٹ لا کے رکھی۔
اب آپ نے دیر کی تو ہمارا کیا قصور۔
ویسے بھی دانے دانے پہ لکھا ہوتا ہے کھانے والے کا نام
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,608
11,635
913
ہمارا بھی کوئی موڈ نہیں تھا کھانے کو ۔۔ 😐 ۔وہ تو مروتا انکار نہیں کیا۔۔
اب اتنی بھی دیر نہیں کی۔۔۔کوئی چار پانچ گھنٹہ پہلے کا تو تھریڈ ہے۔۔۔
تو کیا چار پانچ گھنٹے ٹھنڈا کنے کے لئے رکھ دیتے۔۔۔۔ پکارا تو تھا ہم نے

اور یہ کیا کہ مروتا انکار؟

ہم سمجھ گئے جی
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
4,923
2,026
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کیا سمجھ گئے؟؟ ہمیں بھی سمجھا دیں ۔۔آج کل کج وی سمجھ نئی آ رہا
تو کیا چار پانچ گھنٹے ٹھنڈا کنے کے لئے رکھ دیتے۔۔۔۔ پکارا تو تھا ہم نے

اور یہ کیا کہ مروتا انکار؟

ہم سمجھ گئے جی
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,608
11,635
913
کیا سمجھ گئے؟؟ ہمیں بھی سمجھا دیں ۔۔آج کل کج وی سمجھ نئی آ رہا
سمجھنے کے لئے سمجھ کی ضرور ہوتی۔ اس کا انتظام کریں پہلے۔
فینٹیسی سے تھوڑی سمجھ ادھار لیجئیے۔
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
4,923
2,026
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
سمجھنے کے لئے سمجھ کی ضرور ہوتی۔ اس کا انتظام کریں پہلے۔
فینٹیسی سے تھوڑی سمجھ ادھار لیجئیے۔
آج کل تو سمجھ سے پیچھا چھڑا رہے ہیں 😐۔
بالکل انجان ہونا چاہتے ہیں ہم۔۔ :( ہر چیز سے بے خبر اور انجان۔۔۔ :) بالکل ایسے ہی جیسے ہم نے کبھی اس دنیا میں زندگی گزارے ہی نہیں :)۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,608
11,635
913
آج کل تو سمجھ سے پیچھا چھڑا رہے ہیں 😐۔
بالکل انجان ہونا چاہتے ہیں ہم۔۔ :( ہر چیز سے بے خبر اور انجان۔۔۔ :) بالکل ایسے ہی جیسے ہم نے کبھی اس دنیا میں زندگی گزارے ہی نہیں :)۔
پکوڑوں کا سارا سواد ختم کر دیا آپ نے ایسی بات کر کے۔۔۔

ہم پھر سے چلے کچن میں پکوڑے کھانے ۔۔۔ اور چھری چلانے
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
4,923
2,026
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
پکوڑوں کا سارا سواد ختم کر دیا آپ نے ایسی بات کر کے۔۔۔

ہم پھر سے چلے کچن میں پکوڑے کھانے ۔۔۔ اور چھری چلانے
ہم اپنی بات واپس لیتے ہیں 😐۔
ہمیں کہا کہ پکوڑے ختم ہو گئے اور خود کھانے جا رہی۔۔۔دوست دوست نہ رہا۔۔۔پیار پیار نہ رہا۔۔۔اے زندگی ہمیں تیرا اعتبار نہ رہا😐۔
چلائیے چھریاں😐کبھی کبھی آپ پہ قصائن کا گماں ہونے لگتا۔۔۔😐۔
ہمارا بھی دل نہیں چاہ رہا آنلائن رہنےکا :( بس ٹائم ضائع کر رہے کہ شائد فرینڈ میسینجر پہ آ جائے۔۔۔لگتا ناشتے کے ساتھ ساتھ رات کا کھانا بھی انہیں کے سپرد ہو گیا۔یا پھر صرف نخرے۔۔۔۔۔کہیں سے پڑھ لیا ہو گا۔۔۔کہ قدر گھٹا دیتا ہے ہر روز کا آنا جانا۔۔۔ 🤔۔
خیر انتظار میں تب تک ہم یہاں ادھر ادھر پوسٹ دیکھ رہے۔۔۔۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,608
11,635
913
ہم نے بولا تھا پلیٹ سے پکوڑے ختم ہو گئے۔ کچن میں تو ابھی بہت سارے باقی۔
سوچ رہے کہ صبح کڑھی پکوڑا بنے تو کیسا۔
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
4,923
2,026
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہم نے بولا تھا پلیٹ سے پکوڑے ختم ہو گئے۔ کچن میں تو ابھی بہت سارے باقی۔
سوچ رہے کہ صبح کڑھی پکوڑا بنے تو کیسا۔
۔رہنے ہی دیجیئے اب بس۔۔۔ آپ کا ارادہ ہی نہیں کھلانے کا😐

بنا لیجیئے۔۔۔۔ ۔۔​
 
Top