Dil ne dastarkhwaan bichaya

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,617
11,643
1,113
آرڈر پہ بنا لیجیئے گا۔۔
مشورہ اچھا ہے۔ لیکن مگ میں چائے رہے گی یا ہم؟
ایک میان میں دو تلواریں تو نہیں رہ سکتی ناں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,617
11,643
1,113
Muj me bs yehi kami hai k muje tanz mehsos nhi hota kisi ka
Bte anday to jis shakal me b ho i love it
اچھا۔۔۔۔ پھر کھاتے جائیں

محسوس نہیں ہوتا یا چکنے گھڑے بن گئے ہیںا ب
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,617
11,643
1,113
ہم ایک سپیشل میسج کے انتظار میں ہیں۔۔زندگی موت کے مسئلے والا میسج۔

کب بتایا آپ نے؟؟؟
اللہ خیر کرے۔
کل بتایا تھا شاید۔
وہ جس کے انتظار میں خود ہی کھا لئے پکوڑے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
4,923
2,026
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
مشورہ اچھا ہے۔ لیکن مگ میں چائے رہے گی یا ہم؟
ایک میان میں دو تلواریں تو نہیں رہ سکتی ناں
ہو جاتا ہے ایڈجسٹ۔۔۔
ہمارے پاس ایک تصویر تھی۔۔۔ایک سیکنڈ۔۔دکھاتے ہیں آپ کو۔۔۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,617
11,643
1,113
موڈ ہو جیسا ویسا منظر ہوتا ہے
موسم تو انسان کے اندر ہوتا ہے :( ۔

ہمیں بھی نہیں کچھ کہیں پھر آپ۔۔۔ 😐 ۔
اب تو موسم بدل گیا موڈ کا۔

اصل میں صبح چندا ماموں روٹھ گئے تھے
 
Top