goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 16, 2009 #1 جو کھو گیا ہم سے اندھیر راتوں میں اسی کو ڈھونڈ کے لاؤ کے عید آئی ہے Reactions: nrbhayo and dream girl
goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 16, 2009 #2 ان کے آبراوئے خمیدہ کی طرح تیکھا ہے اپنی آنکھوں میں بڑی دیر تک چبھا عید کا چاند Reactions: nrbhayo
goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 16, 2009 #3 تلخیاں بڑھ گئیں جب زیست کے پیمانے میں گھول کے درد کے ماروں نے پیا عید کا چاند Reactions: nrbhayo
goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 16, 2009 #4 بن دیکھے اسے یارب یہ عید نہ گزرے کر پیدا کوئی ایسا سبب یہ عید نہ گزرے دنیا کو دکھایا ہے اک چاند جو تو نے مجھ کو بھی دکھا دے اب یہ عید نہ گزرے Reactions: nrbhayo
بن دیکھے اسے یارب یہ عید نہ گزرے کر پیدا کوئی ایسا سبب یہ عید نہ گزرے دنیا کو دکھایا ہے اک چاند جو تو نے مجھ کو بھی دکھا دے اب یہ عید نہ گزرے
goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 16, 2009 #5 کتنی پلکوں سے فضاؤں میں ستارے ٹوٹے کتنے افسانوں کا عنوان بنا عید کا چاند Reactions: nrbhayo
goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 16, 2009 #6 تحفہ دعاؤں کا تمہیں پہنچے میرا سدا رہے تمھارے گرد خوشیوں کا گھیرا مسرتیں تمھیں عید کی مبارک ہوں تمھاری زیست میں نہ آئے کبھی غموں کا پھیرا عید مبارک Reactions: nrbhayo
تحفہ دعاؤں کا تمہیں پہنچے میرا سدا رہے تمھارے گرد خوشیوں کا گھیرا مسرتیں تمھیں عید کی مبارک ہوں تمھاری زیست میں نہ آئے کبھی غموں کا پھیرا عید مبارک
goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 16, 2009 #7 اب مزہ آئے گا عید کا بچہ بچہ منتظر ہے دید کا اب نہیں ہجر گوارہ کہ قریب آ جاؤ عید کا بھی اشارہ ہے کہ قریب آ جاؤ ابھرا نہیں ہے چاند نظر بے قرار ہے ایسے میں بھلا خاک آئے عید کا مزہ ابر رحمت بن کے چھا جاؤ پیام عید ہے چار سو اک نور برساؤ پیام عید ہے Reactions: nrbhayo
اب مزہ آئے گا عید کا بچہ بچہ منتظر ہے دید کا اب نہیں ہجر گوارہ کہ قریب آ جاؤ عید کا بھی اشارہ ہے کہ قریب آ جاؤ ابھرا نہیں ہے چاند نظر بے قرار ہے ایسے میں بھلا خاک آئے عید کا مزہ ابر رحمت بن کے چھا جاؤ پیام عید ہے چار سو اک نور برساؤ پیام عید ہے
goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 16, 2009 #8 غمزدہ جو بھی نظر آئے کرو غم اس کا دور مند مل کر دو ہر اک گھاؤ پیام عید ہے ابھی اسیر قفس ہیں رہا ہونے تو دو رہا ہوئے تو ہم عیدیں ہزار کر لیں گے اپنا تو کسی طور سے کٹ جائے گا یہ دن تم جس سے ملو آج انہیں ہو عید مبارک اپنے احساس کی لحد کے قریب عید گاہوں کو ڈھونڈتا ہوں میں Reactions: nrbhayo
غمزدہ جو بھی نظر آئے کرو غم اس کا دور مند مل کر دو ہر اک گھاؤ پیام عید ہے ابھی اسیر قفس ہیں رہا ہونے تو دو رہا ہوئے تو ہم عیدیں ہزار کر لیں گے اپنا تو کسی طور سے کٹ جائے گا یہ دن تم جس سے ملو آج انہیں ہو عید مبارک اپنے احساس کی لحد کے قریب عید گاہوں کو ڈھونڈتا ہوں میں
goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 16, 2009 #9 ادھر ہے فصل بہاراں اور ادھر ہے عیدالفطر سماں نشاط کا ہے شہر و دشت پر چھایا ارے یہ شرم و حیا اور وہ بھی اپنوں سے گلے سے آج تو لگ جاؤ کہ عید کا دن ہے Reactions: nrbhayo
ادھر ہے فصل بہاراں اور ادھر ہے عیدالفطر سماں نشاط کا ہے شہر و دشت پر چھایا ارے یہ شرم و حیا اور وہ بھی اپنوں سے گلے سے آج تو لگ جاؤ کہ عید کا دن ہے
goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 16, 2009 #10 اس بچے کی عید نہ جانے کیسی ہو گی جس کی جنت ننگے پاؤں پھرتی ہے Reactions: nrbhayo
goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 16, 2009 #11 اس سے کیا حاصل دلوں میں شوق کا جذبہ نہ تھا بندہ پرور عید نہ ملنا تو کوئی بے جا نہ تھا Reactions: nrbhayo
goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 16, 2009 #12 اس مہرباں کی نظر عنایت کا شکریہ تحفہ دیا عید پہ ہم کو فراق کا Reactions: nrbhayo
goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 16, 2009 #13 اسلام کا انقلاب نہ آیا تھا جب تلک عیدین میں یہ تمکنت و دلبری نہ تھی ایسی نہ شب برات نہ بقر عید کی خوشی جیسی کہ ہر دل میں ہے اس عید کی خوشی اشک بن کے گزر گئی ہے عید آ کے بابا گزر گئی ہے عید افسوس صد افسوس کہ پہلے کی طرح اب بھی عید آئی مگر عید منائی نہ گئی Reactions: nrbhayo
اسلام کا انقلاب نہ آیا تھا جب تلک عیدین میں یہ تمکنت و دلبری نہ تھی ایسی نہ شب برات نہ بقر عید کی خوشی جیسی کہ ہر دل میں ہے اس عید کی خوشی اشک بن کے گزر گئی ہے عید آ کے بابا گزر گئی ہے عید افسوس صد افسوس کہ پہلے کی طرح اب بھی عید آئی مگر عید منائی نہ گئی
goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 16, 2009 #14 اکیلی تو بھی ہے میرا بھی دور ہے محبوب گلے تو مل شب ہجراں میں عید آئی ہے امیروں کے لئے ہر روز روز عید ہے غریب خوش ہوں تو جانیں عید آئی ہے Reactions: nrbhayo
اکیلی تو بھی ہے میرا بھی دور ہے محبوب گلے تو مل شب ہجراں میں عید آئی ہے امیروں کے لئے ہر روز روز عید ہے غریب خوش ہوں تو جانیں عید آئی ہے
goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 16, 2009 #15 ان کو دیکھا تو پھر اترا نہ گیا آسماں تک ہی رہا عید کا چاند Reactions: nrbhayo
goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 16, 2009 #16 ان کی طرف گزر ہو تو کہہ دینا اے صبا کرتا تھا انتظار کوئی سوگوار عید
goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 16, 2009 #17 آنکھیں اداس اداس تو دل بے نشاط شوق کس درجہ درد ناک ہے اک بے وطن کی عید
goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 16, 2009 #18 اور دل میں حسرتوں کا بناؤں گا اک مزار میں اب کے سال عید مناؤں گا اس طرح
goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 16, 2009 #19 ایک چاند کے عوض مجھے حیرت ہوئی آج سو چاند ہر طرف سے نمودار دیکھ کر
goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 16, 2009 #20 ایک لمحے کو میں نے تجھے دیکھا تھا عمر بھر میری نظر میں نہ جچا عید کا چاند