goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 16, 2009 #21 اے دوست تجھ پہ عید کی خوشیاں نثار ہوں جلتی رہے گی شمع تیری انجمن سے دور
goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 16, 2009 #22 اے دوست تجھے پھر یہ نئی عید مبارک اور مجھ کو تیرے ملنے کی امید مبارک
goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 16, 2009 #23 اے دوستو مبارک پھر وقت عید آیا ساعت خوشی کی آئی روز سعید آیا
goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 16, 2009 #24 اے شمع اپنی روشنی ہنس کر بکھیرنا جس دم بھی نازک ہاتھوں پہ مہندی لگائے عید
goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 16, 2009 #25 اے ہم نشین بہشت بہ داماں ہے شام عید آ ہم بھی دل کے داغ جلائیں بنام عید پلکوں پہ آنسوؤں کے ستارے سجا لے اس دھج سے حسرتوں نے کیا اہتمام عید
اے ہم نشین بہشت بہ داماں ہے شام عید آ ہم بھی دل کے داغ جلائیں بنام عید پلکوں پہ آنسوؤں کے ستارے سجا لے اس دھج سے حسرتوں نے کیا اہتمام عید
goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 16, 2009 #26 آتی ہے روز عید مسرت لئے ہوئے بیٹھے ہیں تیرے دید کی حسرت لئے ہوئے
goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 16, 2009 #27 آج پھر اپنی اداسی پر ترس آیا ہے آج ہم غم زدوں کی عید ہوئی تیرے بغیر
goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 16, 2009 #29 آج پھر چرخ ستم گر کی سیاہ چادر پر عید کا چاند غریبوں کو رلانے نکلا
goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 16, 2009 #30 آج پھر عید آئی ہے اے دوست آج پھر تیری یاد آئی ہے صرف کچھ مسکراہٹیں ہی نہیں چند آنسو بھی ساتھ لائی ہے
آج پھر عید آئی ہے اے دوست آج پھر تیری یاد آئی ہے صرف کچھ مسکراہٹیں ہی نہیں چند آنسو بھی ساتھ لائی ہے
goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 16, 2009 #31 thanks D.G
goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 17, 2009 #32 یہ وقت مبارک ہے ملو آ کے گلے سے پھر ہم سے ذرا ہنس کے کہو عید مبارک
goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 17, 2009 #33 یہ روز عید یہ جشن طرب مبارک ہو عطا ہوئی ہے خوشی بے طلب مبارک ہو
goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 17, 2009 #34 یہ عید معرکہ آرا مجاہدوں کی عید سحر کا نور لہو سے نکھار لائی ہے
goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 17, 2009 #35 یوں تو پورے ہو گئے ارمان سارے عید کے اک تمنا رہ گئی باقی تمہاری دید کی
goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 17, 2009 #36 یہ ایک چیز جہاں میں کہیں نہیں ملتی ہلال عید دلوں کا قرار لے کر آیا
goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 17, 2009 #37 یہ بھی اچھا ہوا یہ عید بھی تنہا گزری میں گلے لگ کے بہت روتا جو آپ آ جاتے
goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 17, 2009 #38 ہوتی اگر نصیب تیری دید کی خوشی کس دھوم سے مناتے ہم عید کی خوشی
goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 17, 2009 #39 یوں لگتا ہے خواب تھا سب جب پچھلے برس عید کے روز
goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 17, 2009 #40 ہوئی ہے عید سب نے پہنے طرب و خوشی کے جامے نہ ہوا کہ ہم بھی بدلیں یہ لباس سوگواراں