Giyarhveen Kiya Hai?

  • Work-from-home

TM DON

TM Star
Dec 18, 2009
1,566
3,112
713
45
pakistan rwp
anwar bhai plz aap nay too story bana dali batt humary aqeeday par ho rhey ha aur aup agar quran ya kisi aur book men say reff den gay too men manoo ga naraz na hoeye ga ok tc
 
  • Like
Reactions: nazi1

سرفروش

Senior Member
Sep 18, 2009
655
851
93
Karachi
anwar bhai plz aap nay too story bana dali batt humary aqeeday par ho rhey ha aur aup agar quran ya kisi aur book men say reff den gay too men manoo ga naraz na hoeye ga ok tc
علی بھائی میں نے کوئی اسٹوری نہیں بنائی بلکہ اس افسانے میں تین دوستوں کے علاوہ انور بھائی اور علی بھائی بھی شامل تھے لیکن سرفراز نے ہم دونوں کو نکال دیا میں اب قادری صاحب کا اصل افسانہ بیان کررہا ہوں۔
جو بات جس انداز میں موجود ہو اسی انداز اور طرز پر جواب ہو تو وہ پر اثر ہوتا ہے اسی لئے میں نے دعوت فکر کے ضمن میں یہ اسلوب اختیار کیا ہے
میرا اصل جو اختلاف ہے وہ آپ نہیں سمجھ پائے قادری صاحب کے افسانے میں نہ قرآن و حدیث کی ضرورت تھی اورنہ سگ مدینہ کا قرآن و حدیث سے کوئی تعلق تھا دراصل قادری صاحب کی خواہش تھی کہ افسانہ میں قرآن وحدیث کو شامل کیا جائے تو وہ مذہبی ذہن رکھنے والے پر زیادہ اثر کرے گا ورنہ کو
ئی اس افسانہ کو پڑھنے کی زحمت ہی نہیں کرے گا لہذا قادری صاحب نے قرآن و حدیث اور اقوال کا تعلق نہ ہوتے ہوئے بھی ذکر کردیا اور میرا بنیادی اختلاف سگ مدینہ پر جو قرآن اور اقوال بیان کئے ہیں اس پر ہے۔
بھائی آپ نے تیار کتاب پانچ منت میں چھاپ دی لیکن دینی اختلاف پر جواب تیار کرنے پڑتے ہیں تو وہ پانچ منت کا کھیل نہیں ہوتا مضامین تیار کرنے کے لئے ذہن بنانا پڑتا ہے پھر اس پر تحقیقی مواد جمع کرنے کے لئے کتابیں چھاننی پڑتی ہیں اس میں سے قرآن و سنت کے مطابق صحیح اقوال کا تعین کرنا پڑتا ہے پھر اسے ایک جگہ جمع کرکے مضمون ترتیب دیا جاتا ہے آپ کا واسطہ اگر ان چیزوں سے نہیں پڑا تو آپ نہیں سمجھ سکتے آپ تھوڑا صبر سے کام لیں میں نے ابھی آغاز کیا ہے اختتام نہیں ہوا۔
آپ کو میری بات سے کوئی اختلاف ہو تو اپنا حق ضرور ادا کریں
ہمارا اختلاف سگ مدینہ پر ہوا ہے اور اسی پر بحث کررہا ہوں آپ کس عقیدے کی بات کررہے ہیں



---------- Post added at 12:50 AM ---------- Previous post was at 12:48 AM ----------






---------- Post added at 12:54 AM ---------- Previous post was at 12:50 AM ----------






 

TM DON

TM Star
Dec 18, 2009
1,566
3,112
713
45
pakistan rwp
Alis

aub aap quran kay tarjmay par aye hen too men be aa jata hoon


HA ISHQ NAEN AASAN BASS ITNA SAMAJ LEJEEY
EIK AAG KA DARYEA HA AUR DOOB KAY JANA HA








































 
  • Like
Reactions: nazi1

سرفروش

Senior Member
Sep 18, 2009
655
851
93
Karachi
aub aap quran kay tarjmay par aye hen too men be aa jata hoon


ha ishq naen aasan bass itna samaj lejeey
eik aag ka daryea ha aur doob kay jana ha
اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر و احسان ہے ، تو نے میری دلی مراد پوری کردی
علی بھائی یہی تو وہ قادری صاحب کی کتاب ہے قرآن کے غلط ترجموں کی نشاندہی جس پر میرا نذرانہ عقیدت بیان ہوا تھا جو اس فورم کا سب سے دلچسپ مناظرہ تھا لیکن ایک بھائی سے برداشت نہیں ہوا اور اس نے موڈریٹر بنتے ہی سب سے پہلا کام اس مناظرہ کو ڈیلیٹ کردیا

میں دعا مانگ رہا تھا کہ اس کو دوبارہ فورم پر جاری کرنے کا موقع ملے اور اللہ نے میری دعا قبول کرلی ہے شکر الحمد للہ

میرے پاس یہ مناظرہ محفوظ ہے ان شائ اللہ اسے آگے چل کر جاری کروں گا۔

اگر یہ کتاب جاری کرنے سے پہلے ذوالقرنین بھائی سے مشورہ کیا ہوتا تو یقینا آپ اسے نہ چھاپتے

میں نے یئ آپ کے ایک بریلوی مکتبہ فکر کی سائٹ پر جاری کیا تھا اور مناطرہ کا چیلنج کیا تھا کیکن انہوں نے اسی وقت اسے اپنے فورم سے ڈیلیٹ کردیا اور میری رجسٹریشن ختم کردی

 
  • Like
Reactions: Bint-e-Aisha

Arsalan Attari

Regular Member
Sep 7, 2009
55
62
18
33
Assalam-o-Alaikum! Ali Bhai

Ap jen se behes kar rahe hai enn ke aqal per pardee paree hue hai or naa hee yeh samajhne aii hai yeh apne gumraah aqaid ke tableeg karne aii hai aur loogo ko gumrah karne ke khoshees kar rahe hai leken Alhamdulellah koi bhi enn k hath abhi tak nahi chara..
App se main yehe kahoonga k app esso ko enn k haal per choor de jes ko deen samajhna hota wo yaha behes karne k bejai ulama ke suhubat se musharraf hota.
ALLAH ********* ko Rahe hidayat dekhai.
AMEEN
 
  • Like
Reactions: nazi1 and TM DON

سرفروش

Senior Member
Sep 18, 2009
655
851
93
Karachi













---------- Post added at 01:13 AM ---------- Previous post was at 12:35 AM ----------

assalam-o-alaikum! Ali bhai

ap jen se behes kar rahe hai enn ke aqal per pardee paree hue hai or naa hee yeh samajhne aii hai yeh apne gumraah aqaid ke tableeg karne aii hai aur loogo ko gumrah karne ke khoshees kar rahe hai leken alhamdulellah koi bhi enn k hath abhi tak nahi chara..
App se main yehe kahoonga k app esso ko enn k haal per choor de jes ko deen samajhna hota wo yaha behes karne k bejai ulama ke suhubat se musharraf hota.
Allah ********* ko rahe hidayat dekhai.
Ameen
میرے آقا مدنی صلی اللہ علیہ وسلم نے جب مکہ میں اللہ رب العالمین کی الوہیت و ربوبیت کی دعوت کا آغاز کیا تو یہ مکہ کے مشرقین کو بڑا بھاری محسوس ہوا اور کہنے لگے یہ محمد(صلی اللہ علیہ وسلم) ہمیں اپنے دین سے گمراہ کررہے ہیں اور دوسروں کو بھی گمراہ کرینگےہمارے خداؤ کو برا بھلا کہہ رہا ہے یہ ایسی ایسی باتیں کرتا ہے جو ہم نے کبھی اپنے آباؤ اجداد سے نہیں سنی (العیاذ باللہ)
لوگوں محمد کی بات مت سنو،
محمد
جب بات کرے اپنی انگلیاں کانوں میں ڈال لو
( العیاذ باللہ ثم العیاذ باللہ)

مکہ کے مشرقین کو چاہئے تھا کہ سید الاولین و الآخرین صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت اسلام پر دلائل سے اپنے آباؤ اجداد کے مذہب کو سچا ثابت کرتے انہوں نے اپنے کانوں میں انگلیاں ڈال لی اور دوسروں کو بھی محمد صلی علیہ وسلم سے دور کرنے کی ناکام کوشش کی
لیکن حق صرف حق ہے جو غالب ہونے آیا ہے حق کے خلاف امت کو متنفر کرنے والے خود بکھر گئے اور بکھر رہے ہیں
گمراہی کے دلدل میں وہ پھنستا چلاجاتا ہے جو اپنے آباؤ اجداد کے مذہب پر اندھی تقلید کرتا ہے جو حسد ، بغض سے اپنے دل کو پاک کرکے فہم وبصیرت سے حق کو پہچاننے کی کوشش کرتا ہے اللہ تعالی ضرور ہدایت سے سرفراز فرماتا ہے۔

 

TM DON

TM Star
Dec 18, 2009
1,566
3,112
713
45
pakistan rwp
Assalam-o-Alaikum! Ali Bhai

Ap jen se behes kar rahe hai enn ke aqal per pardee paree hue hai or naa hee yeh samajhne aii hai yeh apne gumraah aqaid ke tableeg karne aii hai aur loogo ko gumrah karne ke khoshees kar rahe hai leken Alhamdulellah koi bhi enn k hath abhi tak nahi chara..
App se main yehe kahoonga k app esso ko enn k haal per choor de jes ko deen samajhna hota wo yaha behes karne k bejai ulama ke suhubat se musharraf hota.
ALLAH ********* ko Rahe hidayat dekhai.
AMEEN
thanks arsalan bhai you r right
but keya karoo huq banta ha jwab deany ka anwar bhai too man ghartt khanyan bna bna kay kosh ho rhy hen hony deen
allah hum sub ko seday rasty par chalay aameen
 
  • Like
Reactions: nazi1
Top