جی بالکل۔۔۔اتفاق رائے؟
ہم نے آج کافی دنوں بعد فیس بک دیکھی تھی۔۔۔عام دنوں میں میسنجر پہ ہی چکر لگا لیتے۔۔
تو جب ہم نے ایف بی کھولی تو اس میں کسی گروپ میں ایک شخص نے لکھا ہوا تھا۔۔۔۔
اب تنہائی ہی میری دوست ہے کم از کم وہ وفا تو کرتی ہے ۔
ساتھ میں یہ شعر لکھا ہوا تھا۔۔۔
وہ شخص صرف بھلے موسموں کا ساتھی ہے!
برے دنوں میں تو وہ بات بھی نہیں کرتا.
