lolxPolice: Where do you live?
Me: With my Parents.
Police: Where do your parents live?
Me: With me.
Police: Where do you all live?
Me: Together.
Police: Where is your house?
Me: Next to my neighbors house.
Police: Where is your neighbors house?
Me: If I tell you, you won't believe me.
Police: Tell me.
Me: Next to my house.
hahahahaJoke
بیوی:- اگر خدانخواستہ گهر میں چور آجائیں تو تم کیا کروگے؟
خاوند:- وہی کروں گا جو وہ کہیں گے، کیونکہ اب تک تو مجھے اس گهر میں اپنی مرضی سے کچھ کرنا نصیب نہیں ہوا
hahahahmmmmmنئ نئ دلہن نے روتے ہوئے اپنی ساس سے کہا
" پتہ نہیں امی جان ! انہیں کیا ہو گیا ہے؟ وہ اچانک بدل گئے ہیں- ان کی ساری محبت نفرت میں تبدیل ہو گی ہے-
پیر کو میں نے کهچڑی کهلائ تو انہوں نے بہت پسند کی ،
منگل کو کهچڑی کهلائ تو بہت پسند کی،
بدھ کو کهچڑی کهلائ تو پسند کی
مگر جب سنیچر کو کهچڑی کهلائ تو ایکا ایک انہیں اس میں برائی نظر آنے لگی اور چیخ چیخ کر سارا گھر سر پر اٹھا لیا کہ مجھے کهچڑی سے نفرت ہے