Kuch Poochna Ho To

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
11,850
2,899
913
Dubai
😀
ضرور۔۔۔۔
بہت شکریہ
لیکن میرے خیال سے ایسا ہونا نہیں چاہیئے، اس طرح مُقابلے کا عنصر پس پُشت جاتا ہوا دیکھائی دیتا ہے اور ایک دوڑ کا گمان ہوتا ہے۔ مقابلہ ٹیموں کے مابین ہونا چاہیے، جیسا کہ ہر کھیل میں ہوتا ہے، مُخالف ٹیم کے ہر میمبر کو جواب دینے سے اشعار کے معیار میں فرق آنا لازم ہے، کیونکہ معیاری شاعری اتنی بڑی تعداد میں لانا ممکن نہیں۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,614
11,639
1,113

بات آپ کی ٹھیک ہے ۔ لیکن معیاری سے مراد یہ کہ اوٹ پٹانگ جیسے ہم نے پچھلے کسی میسیج میں لکھے شعر۔

اگلی بار زیادہ بہتر طریقے سے کریں گے۔ یہ تو سمجھ لیجئیے کہ لہو گرم رکھنے کا بہانہ چاہئیے تھا۔
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
4,923
2,026
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہم نے تو ابھی آغاز کیا ہے کہ آپ کو سمجھائیں کہ انکار کرنے کا مطلب انکار نہیں ہوتا۔۔۔ بلکہ آ بیل مجھے مار بھی ہوتا ہے۔

بس جیسے ہی یہ بیت بازی ختم ہوتی ہے۔۔۔۔۔ سب اردو دانوں کا ایک امتحان ہونے والا۔۔۔ رومن ہر گز نہ چلے گی۔
انعام بھی ہو گا۔
آہوجی، چشم انکار میں اقرار بھی ہو سکتا تھا۔۔۔😉۔
پر اللہ کی بندی، طبیعت خرابی اصل وجہ نہیں تھی۔۔ شاعری پہ کسی بات کو ترجیح نہیں دیتے ہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
😂😂😂😂
اب آپ ہم سے مت پوچھیئے گا کہ ہم کیوں ہنس رہے ہیں😉😄۔

واقعی۔۔۔ یار یہ رُول ہونا چاہیئے۔۔۔کم از کم اردو کے فروغ کی ایک ادنی سی کوشش۔۔۔۔۔اور ہاں، اگلی بار رول ہم سے پوچھ کے رکھئے گا 😉😄 ۔
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
4,923
2,026
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اگلی بار اردو کے اشعار ہی شامل کئے جائیں گے۔ یہ تو بس ریہرسل ہو رہی۔۔۔۔ سمجھیں تو۔
🙄 سمجھتے ہیں۔۔۔ ہم تو تب ہی سمجھ گئے تھے
ایک لمحے کی تاخیر ہوئی بس۔۔۔اور کبھی کبھی لمحے صدیوں سے بھاری ہو جاتے🤭😄 ;)
ٹھیک ہے۔ بدھ کو ختم کر دیں گے۔
اور معیاری شعر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سبھی کے ہیں۔
یہاں مطلب یہ تھا کہ کچھ ایسے الٹے سیدھے شعر شامل نہ کئے جائیں جیسے کہ

تیری زلفیں ہیں کہ سایہ ہے رات کا
تو اگر ٹنڈ کرا لے تو سویرا ہو جائے

یا پھر

کھڑکی کھلی پردہ ہلا جھانک کر اس نے کہا
بھنڈی توری کیہہ بھا اے بھائی
ہمارا ہر گز مطلب یہ نہیں تھا۔۔۔ کچھ اشعار ، کچھ اشعار سے بھاری ہوتے ہیں۔۔ہمارا یہ مطلب تھا 😂 ۔🙄
آہو، یہ اشعار تو ہم نے بھی پڑھے ہیں 😂 ۔
😉
ابھی تو گیم چل رہی ہے۔ نتیجہ تو باقی ہے میڈم اینجلا
ہم سب سمجھتے ہیں کھیل کھیل رہی ہیں آپ🥺😄۔
😉
بالکل اگلی بار ایسا ہی ہو گا۔
شامل ہونا ہے نا آپ نے اگلی بار؟
😂 😂 😂 😂
اب یہ مت ہنسی کا سبب مت پوچھیئے گا
اسی کلے نیئں خراب
ایتھے سارے نیں جناب
جدوں ہووے گا حساب
ویکھ لوواں گے
😉😂

کون چائنا کے مال کی طرح ہے۔۔۔۔۔؟

ہاں ہاں کس کو خود سے دشمنی ہو رہی ہے جو ہمیں پکارا۔
ہم بھی سوچیں کہ ہمارے ہاتھ میں آکر کھجلی کیوں ہو رہی ہے۔
ارے اپنے موڈ کی بات کر رہے ہیں۔۔یہ بھی سیاستدان کی طرح منٹ منٹ پہ روپ بدلتا۔۔

فینٹیسی اپیا بصد احترام آپ کو یاد کررہی تھیں۔۔۔
 
Last edited:

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,614
11,639
1,113
آہو دیکھ لَواں گے 😄۔
کاکے دا کھڑاک😄۔
ابھی تو آپ کی حالت دیکھنے کا وقت آیا چاہتا۔

چاہیں تو تین ممبرز سے سفارش کروا لیں کہ بیت بازی کل یعنی بروز سوموار ختم کر دی جائے۔ ابھی تو سترہ صفحے ہوئے ہیں۔ اور ہمیں تصور کر کے ہی ہنسی آ رہی ہے کہ

تیرا کیا ہو گا اینجلا

😍 😍 😍 😍 😍
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,614
11,639
1,113
🙄 سمجھتے ہیں۔۔۔ ہم تو تب ہی سمجھ گئے تھے
ایک لمحے کی تاخیر ہوئی بس۔۔۔اور کبھی کبھی لمحے صدیوں سے بھاری ہو جاتے🤭😄 ;)

ہمارا ہر گز مطلب یہ نہیں تھا۔۔۔ کچھ اشعار ، کچھ اشعار سے بھاری ہوتے ہیں۔۔ہمارا یہ مطلب تھا 😂 ۔🙄
آہو، یہ اشعار تو ہم نے بھی پڑھے ہیں 😂 ۔

ہم سب سمجھتے ہیں کھیل کھیل رہی ہیں آپ🥺😄۔

😂 😂 😂 😂
اب یہ مت ہنسی کا سبب مت پوچھیئے گا
اسی کلے نیئں خراب
ایتھے سارے نیں جناب
جدوں ہووے گا حساب
ویکھ لوواں گے
😉😂

ارے اپنے موڈ کی بات کر رہے ہیں۔۔یہ بھی سیاستدان کی طرح منٹ منٹ پہ روپ بدلتا۔۔

فینٹیسی اپیا بصد احترام آپ کو یاد کررہی تھیں۔۔۔
ہم چائے کے تین کپ لے کر آ گئے ہیں۔ آپ کہاں ہیںاب تک
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,614
11,639
1,113
آہوجی، چشم انکار میں اقرار بھی ہو سکتا تھا۔۔۔😉۔
پر اللہ کی بندی، طبیعت خرابی اصل وجہ نہیں تھی۔۔ شاعری پہ کسی بات کو ترجیح نہیں دیتے ہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
😂😂😂😂
اب آپ ہم سے مت پوچھیئے گا کہ ہم کیوں ہنس رہے ہیں😉😄۔

واقعی۔۔۔ یار یہ رُول ہونا چاہیئے۔۔۔کم از کم اردو کے فروغ کی ایک ادنی سی کوشش۔۔۔۔۔اور ہاں، اگلی بار رول ہم سے پوچھ کے رکھئے گا 😉😄 ۔
وجہ جو بھی ہوئی ہو۔۔۔۔۔
گیا وقت ہاتھ آتا نہیں۔

بس آئیندہ کے لئے نا کو بھول جائیے۔ اردو دان مقابلے میں شامل نہ ہوں تو لطف وہ نہیں رہتا جس کی توقع ہو۔

ہم حقیقتا یہی چاہتے تھے کہ رومن میں نہ لکھا جائے لیکن ایک مقصد تو راضی کرنا تھا ممبرز کو حصہ لینے کے لئے۔ دوسری مقصد بھی راضی ہی کرنا تھا۔

رول والی بات زبردست کہی۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
4,923
2,026
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ابھی تو آپ کی حالت دیکھنے کا وقت آیا چاہتا۔

چاہیں تو تین ممبرز سے سفارش کروا لیں کہ بیت بازی کل یعنی بروز سوموار ختم کر دی جائے۔ ابھی تو سترہ صفحے ہوئے ہیں۔ اور ہمیں تصور کر کے ہی ہنسی آ رہی ہے کہ
😂 ہماری حالت پہ ہنسنے والے خدا تجھے ہمیشہ خوش رکھے

ارے نہیں اب رہنے دیجیئے۔۔۔سفارش کیون کروانی ہے😂۔جب اوکھلی میں سر دیا تو دھمکوں سے کیا ڈرنا😂😭😂۔ویسے بھی کل ہم ہاسپٹل جا رہے ہیں :) اور جانا بھی بہت ضروری ہے۔۔بہانہ بنا کے چھٹی بھی نہیں کرسکتے۔😂 ۔
لگے رہیں آپ لوگ۔۔۔۔۔😂 ۔
تیرا کیا ہو گا اینجلا 😍

😍 😍 😍 😍 😍
جدوں ہولی جئی لیندا میرا ناں
میں تھا مر جاندی ہاں
وےےےےےےےے😂 😂 😂 😂 ۔

ہم چائے کے تین کپ لے کر آ گئے ہیں۔ آپ کہاں ہیںاب تک
ہم یہاں ہیں۔۔۔ ابھی دیکھی آپ کی پوسٹ۔۔۔
چائے کے ساتھ سموسے بھی بنا لیجیئے۔۔۔😂 ۔
رول والی بات زبردست کہی۔
😍 بس پھر پوچھ لیجیئے گا😂 اک واری
ہم حقیقتا یہی چاہتے تھے کہ رومن میں نہ لکھا جائے لیکن ایک مقصد تو راضی کرنا تھا ممبرز کو حصہ لینے کے لئے۔ دوسرا مقصد بھی راضی ہی کرنا تھا۔
😂😂😂
وجہ جو بھی ہوئی ہو۔۔۔۔۔
گیا وقت ہاتھ آتا نہیں۔

بس آئیندہ کے لئے نا کو بھول جائیے۔ اردو دان مقابلے میں شامل نہ ہوں تو لطف وہ نہیں رہتا جس کی توقع ہو
صدا عیش دوراں دکھاتا نہیں😂 ۔

بخدا، ہمارے لئے تو ایسا لفظ استعمال نہ کریں۔۔😟۔ ہم تو طفلِ مکتب ہیں۔۔۔
یہ کیوی بھیا کو صحیح گھیرا آپ نے۔۔😍۔ابھی بھی یہ کم کم آ رہے ہیں اس طرف۔۔ان کے گرد گھیرا تنگ کریں کے یہ کہیں فرار نہ ہو سکیں😂۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,614
11,639
1,113
😂 ہماری حالت پہ ہنسنے والے خدا تجھے ہمیشہ خوش رکھے

ارے نہیں اب رہنے دیجیئے۔۔۔سفارش کیون کروانی ہے😂۔جب اوکھلی میں سر دیا تو دھمکوں سے کیا ڈرنا😂😭😂۔ویسے بھی کل ہم ہاسپٹل جا رہے ہیں :) اور جانا بھی بہت ضروری ہے۔۔بہانہ بنا کے چھٹی بھی نہیں کرسکتے۔😂 ۔
لگے رہیں آپ لوگ۔۔۔۔۔😂 ۔
بس آپ کی دعا چاہئیے کہ لگے رہیں۔۔۔۔

ہاسپٹل ضرور جائیے گا تب تک ہم بیت بازی کو نمٹاتے رہیں گے۔ جیسے آج ہمارے ساتھ منہال جی نے کیا۔ ہمیں آرام سے ریسٹ کرنے کا بول کے خود بیت بازی میں لگی رہیں۔ وہ تو ہم نے صبح جاگنے کے بعد دیکھا کہ انھوں نے کیسے تاک تاک کر شعر مارے ہیں۔

بخدا آپ کی حالت پہ نہیں ہنسے۔۔۔۔۔ جو اس وقت ہوناہے اس پہ ہنسی آئی
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,614
11,639
1,113
جدوں ہولی جئی لیندا میرا ناں
میں تھا مر جاندی ہاں
وےےےےےےےے😂 😂 😂 😂 ۔
ہم سوچ رہے کہ اب زور سے پکارا کریں آپ کو۔۔۔۔۔۔

فر تھاں مرنے دو نوبت ہی نئیں آنی
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,614
11,639
1,113
ہم یہاں ہیں۔۔۔ ابھی دیکھی آپ کی پوسٹ۔۔۔
چائے کے ساتھ سموسے بھی بنا لیجیئے۔۔۔😂 ۔
کیا یاد دلا دئیے سموسے۔
کافی دن سے نہ بنائے نہ کھائے۔
اب تو چائے پی چکے نا۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,614
11,639
1,113
😍 بس پھر پوچھ لیجیئے گا😂 اک واری

😂😂😂

صدا عیش دوراں دکھاتا نہیں😂 ۔

بخدا، ہمارے لئے تو ایسا لفظ استعمال نہ کریں۔۔😟۔ ہم تو طفلِ مکتب ہیں۔۔۔
یہ کیوی بھیا کو صحیح گھیرا آپ نے۔۔😍۔ابھی بھی یہ کم کم آ رہے ہیں اس طرف۔۔ان کے گرد گھیرا تنگ کریں کے یہ کہیں فرار نہ ہو سکیں😂۔
صدا نہیں سدا 🙃

کوئی بات نہیں۔۔۔ کم کم آ رہے ہیں۔ اگلی بار ایسے آئیں گے کہ جا ہی نہ پائیں گے واپس۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
4,923
2,026
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
صدا نہیں سدا 🙃

کوئی بات نہیں۔۔۔ کم کم آ رہے ہیں۔ اگلی بار ایسے آئیں گے کہ جا ہی نہ پائیں گے واپس۔
شفٹ پریس ہو گیا ہو گا 🤨۔

لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے۔۔۔ ہمیں نہیں لگتا کہ @Kavi
کیوی بھیا ایسی باتوں میں آنے والے ہیں🙃🙃😉۔
 
Top