نہ جی بار بار کیوں کہنا۔ اساں تے کاپی پیسٹ کرنا۔ایسا کرنا بڑے دل جگرے کا کام ہے ۔ ہم بھی کوئی تجربہ نہیں دل توڑنے کا۔۔۔ ہاں ہمارے دل پہ کافی انالیسز اور تجربے ہوئے ہیں۔۔اور ابھی بھی جاری ہیں ۔
لگتا یہ پھر ویسے ہی بار بار کہنا۔۔۔جیسے تسی ہسدے او سانوں اتھرو دے کے ۔
چلو بدلاؤ لاتے ہیں
میری قبر تے پھل پاویں
تیرے پچھے مر گئی آن میرے مرنے دا مل پاویں