Urdu Ashaar Collection!

  • Work-from-home

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
یک جاں نہ ہوسکے،انجان نہ بن سکے
یوں ٹوٹ گئی دل میں شمشیرِ شناسائی
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
گزر گیا وہ زمانہ کہوں تو کس سے کہوں
خیال دل کو میرے صبح شام کس کا تھا...
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
گزر گیا ہے جو لمحہ اسے بھلا ہی دو
جونقش بن نہیں سکتا اسے مٹا ہی دو
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
اِک بہتی ریت کی دشت ہے
اُور ریزہ ریزہ خواب میرے
بس اِک مسلسل حیرت ہے
کیا ساحل کیا گرداب میرے
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
اس زندگی سے ایک دلنشیں لمحہ پانے کے لئے
کتنے ستم جھیلے تھے کیا کیا دکھ اٹھائے تھے
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
مانا کے تغافل نہ کرو گے لیکن
ہم خاک ہو جائیں تمہیں خبر ہونے تک
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
دیکھ کر پھر ممتحن نے کہا کہ ہائے ہائے
یہ کس گدھے کا تم نے چہرہ دکھا دیا
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
اک درد کا پھیلا ہوا صحرا ہے کہ میں ہوں
اک موج میں آیا ہوا دریا ہے کہ تم ہو
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
ہر اور سے ایسی پڑی اس کو کہہ اس نے
چلا کے کہا تمھارا یہ جوتا ہے کہہ تم ہو
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
آو کہ مرگِ سوزِ محبت منائیں ہم
آو کہ حسنِ ماہ سے دل کو جلائیں ہم
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
چراؤ نظریں ، چھڑاؤ دامن،بدل کے رستہ بڑھاؤ الجھن
تمہیں د عاؤں سے پھر بھی میں نے، خدا سے پایا ، تو کیا کرو گے
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
حساب عمر کا بس اتنا سا گوشوارہ ہے
تمہیں نکال کر باقی سب خسارہ ہے ۔۔
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
احیتاطً بجھا سا رہتا ہوں
جلتا رہتا توراکھ ہو جاتا
 

DiLkash

♥N's Lucky Charm ♥
VIP
Nov 9, 2014
6,668
3,962
513
Milty hi Nazar hum Sy ..Chura Lety ho Nigahen.
.Kia Khoob Smajty Ho Nigahon Ki Zubaan Tum
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
Roz Kehta Hun Bhool Jaaun Usay,
Roz Ye Baat Bhool Jaata Hun...
 
Top