Urdu Ashaar Collection!

  • Work-from-home

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
تسبیح کے دانوں میں سدا ورد کی صورت
ہونٹوں پہ میرے حرف مسلسل ہے کہ تم ہو
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
جِس کی سَزا صِرف تُم ھو ،
مُجھے ایسا کوئی جُرم کرنا ھے ،
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
جِس کی سَزا صِرف تُم ھو ،
مُجھے ایسا کوئی جُرم کرنا ھے ،
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
تمنا وہ تمنا ہے جو مر کر بھی نہ پوری ہو
جو دل کی دل میں رہ جائے اسے ارمان کہتے ہیں
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
کہا تم نے کہ کیوں ہو غیر سے ملنے میں رسوائی
بجا کہتے ہو سچ کہتے ہو پھر کہیو کہ ہاں کیوں ہو
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
مٹا کر اپنی ہستی کو ، سراسر جُستجو ہو جا__
جو تُو چاہے گا وہ ہوگا ، جو’’وہ‘‘ چاہے وہ تُو ہو جا
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
دیا تیں نقد دل اپنا تو پھر خوبوں سے کیا خطرہ
جو مفلس ہو اُسے کچھ رہزنوں کا ڈر نہیں ہوتا

مرزا رفیع سودا
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313

ہم ان کی آس پر عمریں گزار دیتے ہیں
وہ معجزے جو کبھی رونما نہیں ہوتے

شاعر: اظہر ادیب
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
سعادت مند ہو کر جی کہ بعد از مرگ عالم میں
ہُما کے بال کا مصرف بجُز افسر نہیں ہوتا ۔
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313

تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
خاموش مزاجی تجھے جینے نہیں دے گی
اس دور میں جینا ہے تو کہرام مچادو!!
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
مرنا قبول ہے مگر الفت نہیں قبول
دل تو نہ دوں گا آپ کو میں جان لیجیے
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
الجھا ہے پاوں یار کا زلفِ دراز میں
لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313

ایسا مرنا فضول ہے جس میں الفت نہیں قبول
جب جان آگئی تو دل بھی ضمن میں آگیا
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
میرا غم نہ کر میرے چارہ گر، تیری چارہ جوئی بجا مگر
میرا درد ہے میری زندگی، مجھے دردِ دل کی دوا نہ دے
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
میرے چارہ گر کو نوید ہو، صفِ دشمناں کو خبر کرو
وہ جو قرض رکھتے تھے جان پر، وہ قرض ہم نے چکا دیا
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
دنیا کتنی چھوٹی ہے نا؟؟؟؟
تم پہ آکے رُک جاتی ہے !!
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
وہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستہ بھی ہے

وہی دعا بھی، وہی حاصل دعا بھی ہے
 
Top