کہ دسمبر تو اپنے ٹائم پہ ہی گیا..اپنی مقررہ مدت کی تکمیل کے بعدکہ دسمبر اتنی جلدی بیت گیا
احساس کی بات کر رہے کہ جیسے پر لگا کے اڑ گیا۔ دن اور ہفتے تو اپنی مقررہ مدت سے ہی بیتے۔کہ دسمبر تو اپنے ٹائم پہ ہی گیا..اپنی مقررہ مدت کی تکمیل کے بعد
جانتے ہیںاحساس کی بات کر رہے کہ جیسے پر لگا کے اڑ گیا۔ دن اور ہفتے تو اپنی مقررہ مدت سے ہی بیتے۔
ساری بات احساس پر ٹکی ہے اور مصروفیت پر بھی۔ہمیں تو لگا کہ اس بار دسمبر بہت طویل ہو گیا...
ہوں....ساری بات احساس پر ٹکی ہے اور مصروفیت پر بھی۔
دنیا نے تیری یاد کی فرصت بھی چھین لیہوں....
مصروفیت میں آتی ہے بے حد تمہاری یاد
فرصت میں تیری یاد سے فرصت نہیں ملتی