to samjha k btana tha naa.... hum to bbhool jatay hain k kis baray baat ho rahi thiہم نے کہا۔۔۔ سمجھ آگئی مادام۔۔۔
آپ کا تو نہیں کہا۔۔
واہ رے اندازِ تغافلto samjha k btana tha naa.... hum to bbhool jatay hain k kis baray baat ho rahi thi
انداز تغافل نہیں ہے۔۔۔۔۔ بھلکڑ ہوں تھوڑی سیواہ رے اندازِ تغافل
کہیں ہمیں بھول نہ جانا۔۔۔۔انداز تغافل نہیں ہے۔۔۔۔۔ بھلکڑ ہوں تھوڑی سی
بھولی بھی تو آپ یاد دلا دیناکہیں ہمیں بھول نہ جانا۔۔۔۔
ہمیں نہیں لگتا ....کہ اگر کوئی بھول جائے تو اسے یاد دلانا چاہئے کہ ہم زندہ ہیں کیونکہ اگر ہماری اہمیتبھولی بھی تو آپ یاد دلا دینا
لیکن میسج کرنے کے لئے بھی تو آنا پڑے گا نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمیں نہیں لگتا ....کہ اگر کوئی بھول جائے تو اسے یاد دلانا چاہئے کہ ہم زندہ ہیں کیونکہ اگر ہماری اہمیت
متعلقہ شخص کے دل میں ہوئی تو وہ بھولے گا نہیں... اور اگر کوئی بھول گیا تو مطلب کوئی اہمیت وہمیت نہیں تے فر ایویں یاد دلان دا کی فائدہ.... پر خیر تسی اگر بھول گئے تو آپ کو یاد دلا دیں گے..لیکن آپ اتنا سا کام کرئیے گا ہمارا کہ جب ہمیں بھول جائیں تو ایک میسج کر دیجئے گا کہ انجی میں تمہیں بھول گئی ..مجھے یاد دلا دو.
یاد؟لیکن میسج کرنے کے لئے بھی تو آنا پڑے گا نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مستیء حال کبھی تھی ، کہ نہ تھی ، بھول گئےوہی تو کہہ رہے کہ آپ یاد دلا دیجئیے گا