وہی تون
نہیں ان کا مطلب ہے اس طرح کا کوئی شعر کہا جائے۔۔جیسے بے شمار شعر ہیں ناااا؟؟ کے ٹائپ والے۔ویسے جب وہ شہر ہی چھوڑ گیا تو ایسا کوئی شعر نہیں بنتا ۔۔ہن نہیں مڑ کے آنا اس نے۔اب تو تسلی والا کوئی شعر کہیئے۔تاکہ کیوی بھیا کی ڈھارس بندھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے جب ہم نے ان کا دیا گیا یہ شعر پڑھا تھا نااا۔۔تو ہمارے ذہن میں ایک دم یہی شعر آیا تھا۔۔۔۔
وہ اگر چھوڑ گیا شہر تو کس بات کا غم؟
اور بھی ہوں گے یہاں تجھ پہ فدا ہونے کو
ایک سیکنڈ کا شعر
عموما ہم ایسے اشعار کہتے نہیں ہیں۔۔۔۔اور مزے کی بات کیوی بھیا شعر ایک دم وزن میں ہے۔
@Kavi
لیکن اس وقت ہمارا واقعی موڈ نہیں تھا شعر لکھنے کا۔۔۔اور ہمیں تھا کہ تنہائی آپا کوئی نہ کوئی شعر کہہ ہی دیں گی۔۔۔۔
ہم نے توجواب دے دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے بھی اب فلائٹس بھی آ جا رہی ہیں۔۔۔ بس ایک کرونا ٹیسٹ۔۔۔ اور ایک ٹکٹ۔
پھر پوچھے گئے شعر کے جواب کے ساتھ ساتھ ساری ی ی ی ی ی ڈیمانڈز پوری