آپ نے کون سا جھکا دی؟کوئی بھی حامی بھرنے سے پہلےخفیہ باتیں معلوم کریں۔۔۔۔۔۔۔ ۔تنہائی آپا سے اس بات کا مطلب پوچھیں۔۔۔۔یہ کیوں؟؟؟۔آخر کیوں مائی لارڈ؟۔ اگر اس خالی جگہ میں ہمارے مبارک سر کا ذکر ہوا تو؟؟؟؟؟؟؟ یہ تو بار بار ہمیں گردن جھکانے کا کہتی ہیں۔ سپیئر پارٹس کی ڈیل کرتی ہیں یہ۔۔۔۔۔
گردن صرف کٹوانے کے لئے تو نہیں جھکائی جاتی۔ فرمانبرداری میں بھی جھکائی جاتی ہے۔
نہیں نہیں آپ کے سر کا ذکر نہیں تھا اس خالی جگہ میں۔
آخر آپ کے بھائی نے کچھ سوچ سمجھ کر ہی حامی بھری ہے نا۔