ہم چھوڑ چلے ہیں محفل کو

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

ارے۔۔۔آج ہم خود سارا دن یہ دو لائنز پڑھتے رہے😐۔
بھولے گا دل جس دن تمہیں
وہ دن زندگی کا آخری دن ہو گا😉۔

یہ سونگ ہے؟ 🤔،ہمیں نہیں معلوم تھا۔۔ہم نے تو کہیں سے یہ دو لائینز پڑھیں تھیں۔۔
ارے یہ وہ والا تو نہیں کیا ہوا تیرا وعدہ؟

ہاں نا۔۔۔سنیں۔۔۔

میں جس دن بھلا دوں ترا پیار دل سے
وہ دن آخری ہو میری زندگی کا

یہ آنکھیں اسی رات ہو جائیں اندھی
جو تیرے سوا دیکھیں سپنا کسی کا

مجھے اپنے دل سے اترنے نہ دینا
میں خوشبو ہوں مجھ کو بکھرنے نہ دینا


ہمیشہ رہوں میں ترے بازوؤں میں
نہ ٹوٹے یہ بندھن کبھی دوستی کا
🤭
میری دھڑکنوں میں محبت ہے تیری
میری زندگی اب امانت ہے تیری

تمنا ہے جن راستوں پر چلے تو
نشاں ہو وہیں پر میری بندگی کا

جی یہی ہے
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Is baat pe k bhai pk gay huvay hain aaj kal Saudia se. Unki Family Karachi. Khud hamaray aabayi ghar. To din raat mein jab dil karta call kartay hain. Call to hanen Khush karti lakin unki hamaray pk anay ki farmayesh pe b koyi etraaz nahi. Hum ne sirf itna kaha tha k apni ticket hum le lete hain Coco &, Moco ki ap le dijiay. Unhen kis k saharay chor k ayen.
Humaray khyaal mein itni lambi daant banti to nahi thi.
oh I see
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کہاں غائب ہیں
ہم کہاں غائب ہو سکتے؟؟
اور وہ بھی کیسے؟😟۔
ہم اس وقت لاسٹ فلور پہ اکیلے بیٹھے ہوئے ہیں۔۔۔۔لائٹس آف کر کے۔۔۔۔کھلے آسمان کے نیچے۔۔یخ ہوائیں چل رہی۔۔۔ اور چاند اپنی کرنیں بکھیر رہا۔۔۔خاموش۔۔۔تنہا اور اداس
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم کہاں غائب ہو سکتے؟؟
اور وہ بھی کیسے؟😟۔
ہم اس وقت لاسٹ فلور پہ اکیلے بیٹھے ہوئے ہیں۔۔۔۔لائٹس آف کر کے۔۔۔۔کھلے آسمان کے نیچے۔۔یخ ہوائیں چل رہی۔۔۔ اور چاند اپنی کرنیں بکھیر رہا۔۔۔خاموش۔۔۔تنہا اور اداس
سردی ہے ابھی؟

یہاں تو آج اچھی خاصی دھوپ رہی۔ ہم نے کافی کام کیا گارڈن میں۔
ما شا اللہ سے بہت سارے پودے نکل رہے ہیں۔

اور اکیلے کیوں۔۔۔۔
چاند تو ہمیشہ سے ہی اکیلا ہے۔ تنہا ہے۔
لیکن اداس تو وہ دیکھنے والے کی اداسی دیکھ کر ہوتا ہے۔
ہنس کر اسے دیکھیں گی تو مسکراتے ہوئے کرنیں بکھیرے گا اپنی۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
سردی ہے ابھی؟

یہاں تو آج اچھی خاصی دھوپ رہی۔ ہم نے کافی کام کیا گارڈن میں۔
ما شا اللہ سے بہت سارے پودے نکل رہے ہیں۔

اور اکیلے کیوں۔۔۔۔
چاند تو ہمیشہ سے ہی اکیلا ہے۔ تنہا ہے۔
لیکن اداس تو وہ دیکھنے والے کی اداسی دیکھ کر ہوتا ہے۔
ہنس کر اسے دیکھیں گی تو مسکراتے ہوئے کرنیں بکھیرے گا اپنی۔
پچھلے دو دن سے اس وقت کافی ٹھنڈی ہوائیں چلتی۔۔۔۔ بہت سرد۔۔۔
لیکن ہمیں سردی محسوس نہیں ہو رہی۔۔ہم ضد کر کے اوپر آئیں ہیں ۔۔۔۔ بڑے بھیا بھی کچھ دیر سے ہماری وجہ سے اوپر ہیں۔۔۔
ہم تو شام سے ہی ادھر ہیں۔۔۔۔
🤫 ۔ 🤫 ہنسنے کا موڈ نہیں نا۔۔۔۔۔۔ ہم ویسے بھی آج سب سے ناراض ہوئے ہیں ہیں بغیر کسی وجہ کے😐🤷‍♀️۔بس بڑے بھیا سے بولتے ہیں

بابا سے بھی نہیں بولتے تھے انہوں نے آئسکریم کھلا کے منا لیا ہمیں 🤫خاموشی کا دورہ پڑا ہوا۔۔ناراض کیا ہونا۔۔۔۔بس بہانے بنا رہے خاموش رہنے کے🤷‍♀️🤷‍♀️🤷‍♀️🤷‍♀️🤫۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
پچھلے دو دن سے اس وقت کافی ٹھنڈی ہوائیں چلتی۔۔۔۔ بہت سرد۔۔۔
لیکن ہمیں سردی محسوس نہیں ہو رہی۔۔ہم ضد کر کے اوپر آئیں ہیں ۔۔۔۔ بڑے بھیا بھی کچھ دیر سے ہماری وجہ سے اوپر ہیں۔۔۔
ہم تو شام سے ہی ادھر ہیں۔۔۔۔
🤫 ۔ 🤫 ہنسنے کا موڈ نہیں نا۔۔۔۔۔۔ ہم ویسے بھی آج سب سے ناراض ہوئے ہیں ہیں بغیر کسی وجہ کے😐🤷‍♀️۔بس بڑے بھیا سے بولتے ہیں

بابا سے بھی نہیں بولتے تھے انہوں نے آئسکریم کھلا کے منا لیا ہمیں 🤫خاموشی کا دورہ پڑا ہوا۔۔ناراض کیا ہونا۔۔۔۔بس بہانے بنا رہے خاموش رہنے کے🤷‍♀️🤷‍♀️🤷‍♀️🤷‍♀️🤫۔
ab is khamoshi k doray kom khatam kijiay aur hansiay boliay.
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ab is khamoshi k doray kom khatam kijiay aur hansiay boliay.
ہم نے کیا ہنسنا بولنا۔۔۔
ہم یہاں اس لئے آئے تھے کہ چلو کچھ دیر اکیلے بیٹھتے ہیں خاموشی کے ساتھ۔۔طبیعت آج شام میں ہی کچھ بہتر ہوئی تھی۔۔لیکن عجیب سی اداسی اور بے چینی تھی۔۔۔ویسے بھی معلوم نہیں کیوں بہار آئی نہیں ہوتی کہ بے چینی سی ہونے لگتی طبیعت میں۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ غزلیں بھی بڑا تنگ کر رہی تھیں تو سوچا وہ بھی لکھ لیں گے۔۔۔ موسم کافی خنک ہے یہاں کا اس وقت۔۔۔
لیکن یہاں شائد دور کسی کی شادی ہو رہی۔۔۔اور خوب شادیانے بج رہے 🤷‍♀️ہر دو منٹ بعد کوئی نیا نکور سونگ جو کبھی زندگی میں نہیں سنا۔۔۔اب سننے کو مل رہا😟۔
اور ہم معصوم اتنی بڑی چھت پہ کبھی ٹہل لیتے اور کبھی خاموشی سے بیٹھ جاتے،۔۔۔۔۔۔۔چاند کو دیکھ رہے بس۔۔۔۔۔🤷‍♀️۔
 
Top