الفاظ تو الفاظ ہیں۔۔۔۔ منفی ہی سہی، درد ناک،خوفناک،خطرناک،ہیبت ناک، شرمناک
معزرت سارے ہی منفی ہیں
آپ کو ملتے ہیں دس نمبر
الفاظ تو الفاظ ہیں۔۔۔۔ منفی ہی سہی، درد ناک،خوفناک،خطرناک،ہیبت ناک، شرمناک
معزرت سارے ہی منفی ہیں
آپ کو ملتے ہیں پانچ نمبر
الم ناک
غضب ناک
نمناک
عرق ناک
ہوس ناک
یہ کہ آپ کو کوئی کام نا آتا ہو اور آپ پنے اناڑی پنے کی بجائے اور چیزوں میں، یا اُس کام میں ہی خامیاں نکالیں۔سوال نمبر 4
ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا
کا کیا مطلب ہے
ای کا مطبل ھے کہ ھمار کو ناچنا ناھی آوت ھے اور ھم بولت ھیں کہ ھم کا ناچنا ھے او بھی ٹُھمکا لگاٸی کےسوال نمبر 4
ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا
کا کیا مطلب ہے
@Don @saviou @Seemab_khan @Fantasy @Kavi @Shiraz-Khan @Armaghankhan @khamosh_dua @minaahil @Mahen @Angela @Sahil_ @St0rm @ROHAAN @Fahaad@Blue-Black@Guriya_Rani @H@!der @Hoorain @Untamed-Heart @Aaylaaaaa @Aaidah @Abid Mahmood @Redvirus
@St0rm @Museebat @shzd @AnadiL @sonofaziz @Asheer @Zunaira_Gul @Fanii @Iceage-TM @arzi_zeest @Siyaah_Posh @anna92
آپ کو ملتے ہیں پورے دس نمبریہ کہ آپ کو کوئی کام نا آتا ہو اور آپ پنے اناڑی پنے کی بجائے اور چیزوں میں، یا اُس کام میں ہی خامیاں نکالیں۔
اردو میں ہی جواب دینا ہے۔۔۔۔۔ اب اس کی ٹرانسلیشن کون کر کے دے گا۔ای کا مطبل ھے کہ ھمار کو ناچنا ناھی آوت ھے اور ھم بولت ھیں کہ ھم کا ناچنا ھے او بھی ٹُھمکا لگاٸی کے
اردو میں ہی جواب دینا ہے۔۔۔۔۔ اب اس کی ٹرانسلیشن کون کر کے دے گا۔
سوال نمبر 5
سو سنار کی ایک لوہار کی
اس کا استعمال اس طرح کریں کہ مطلب سمجھ میں آ جائے
@Don @saviou @Seemab_khan @Fantasy @Kavi @Shiraz-Khan @Armaghankhan @khamosh_dua @minaahil @Mahen @Angela @Sahil_ @St0rm @ROHAAN @Fahaad@Blue-Black@Guriya_Rani @H@!der @Hoorain @Untamed-Heart @Aaylaaaaa @Aaidah @Abid Mahmood @Redvirus @St0rm @Museebat @shzd @AnadiL @sonofaziz @Asheer @Zunaira_Gul @Fanii @Iceage-TM @arzi_zeest @Siyaah_Posh @anna92
آپ کو ملتے ہیں دس نمبرسُنار اپنے نازک اور باریک کام میں بہت ہلکی ہتھوڑی سے کام لیتا ہے جب کہ لوہار اپنے بھاری کام میں بڑا ہتھوڑا استعمال کرتا ہے۔ اس طرح لوہار کی ایک ضرب سُنار کی سیکڑوں ضربوں کے برابر ہوتی ہے۔ جب کوئی مسئلہ بہت سی نرم باتوں سے حل نہ ہو لیکن ایک پر زور اور سخت بات کام کر جائے تو یہ کہاوت بولی جاتی ہے
Naik seeratسوال نمبر 6
نیک سے شروع ہونے والے پانچ الفاظ بنائیں
@Don @saviou @Seemab_khan @Fantasy @Kavi @Shiraz-Khan @Armaghankhan @khamosh_dua @minaahil @Mahen @Angela @Sahil_ @St0rm @ROHAAN @Fahaad@Blue-Black@Guriya_Rani @H@!der @Hoorain @Untamed-Heart @Aaylaaaaa @Aaidah @Abid Mahmood @Redvirus @St0rm @Museebat @shzd @AnadiL @sonofaziz @Asheer @Zunaira_Gul @Fanii @Iceage-TM @arzi_zeest @Siyaah_Posh @anna92
آپ کو ملتے ہیں دس نمبرNaik seerat
Naik bakht
Naik niyyat
Naik naam
Naik tareen
آپ کو ملتے ہیں پانچ نمبرنیک نظر
نیک شناس
نیک وضع
نیک نہاد
نیک وبد
Mery khayal sy iska matlab hy jis ki koi importance he na hoسوال نمبر سات
تین میں نہ تیرہ میں
اس کا مطلب بتائیں اور جملے میں بھی استعمال کرنا ہے