hum punjabiyoN k kiya kehnay

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,614
11,639
1,113

ایک انگریز کو پنجابی سیکھنے کا بہت شوق تھا۔ کسی نے اسے بتایا کہ 136 چک کے قدیم بزرگ پنجابی کی تعلیم دیتے ہیں۔

ایک دن انگریز نے بس پر سوار ہو کر 136 چک کی راہ لی۔ بس نے اسے جس جگہ اتارا چک وہاں سے ایک گھنٹے کی پیدل مسافت پر تھا۔ انگریز بس سے اتر کر چک کی طرف چل پڑا۔تھوڑی دور ہی گیا تھا کہ اس نے ایک کسان کو فصل کاٹ کر اس کے گٹھے بناتے دیکھا۔

:انگریز نے پوچھا
تم یہ کیا کرتا؟ oh man

کسان نے جواب دیا: گورا صاب! ہم فصل وٹتا

انگریز بولا
کرنا بولتا۔ what کو crop تم oh man

انگریز آگے چل دیا۔

آگے ایک شخص چارپائی کا وان وٹ رہا تھا۔

انگریز نے پوچھا
تم یہ کیا کرتا؟oh man

اس آدمی نے جواب دیا: گورا صاب! ہم وان وٹتا۔

انگریز بولا
کرنا بولتا۔ what کوtwist تم oh man

انگریز اس شخص کو چھوڑ کر آگے چلا تو کیا دیکھتا ہے کہ ایک دکاندار اداس بیٹھا ہے۔

انگریز نے پوچھا: oh man تم اداس کیوں بیٹھا؟
دکاندار بولا: گورا صاب! سویر دا کج وی نئیں وٹیا۔

انگریز بولا
کرنا بولتا۔ what کوearn تم oh man

انگریز اسے چھوڑ کر کچھ اور آگے چلا تو ایک شخص کو دیکھا جو پریشانی کے عالم میں آسمان کی طرف دیکھ رہا تھا۔
انگریز نے پوچھا: oh man کیا ہوا؟
وہ شخص بولا: گورا صاب اج موسم بڑا وٹ ہے

انگریز بولا
بولتاwhat کو humidity تم oh man

انگریز اسے چھوڑ کر آگے چلا۔ سامنے چودھری کا بیٹا کلف لگے کپڑے پہنے چلا آ رہا تھا۔
انگریز اس سے گلے ملنے کے لئے آگے بڑھا۔
وہ لڑکا بولا: گورا صاب! ذرا آرام نال، کپڑیاں نوں وٹ ناں پا دینا۔

انگریز بولا
بولتا۔what کو wrinkles تم oh man

کچھ آگے جا کر انگریز کو ایک شخص پریشانی کے عالم میں لوٹا پکڑے کھیتوں کی طرف بھاگتا ہوا نظر آیا۔
انگریز نے کہا: oh man ذرا بات تو سنو۔
وہ شخص بولا: گورا صاب واپس آ کر سنتا ہوں، بڑے زور دا وٹ پیا اے۔

انگریز بولا
بولتا۔what کو loose motion تم oh man

تھوڑا آگے جانے پر انگریز کو ایک بزرگ حقہ پکڑے سامنے سے آتا دکھائی دیا۔
قریب آنے پر انگریز نے پوچھا: oh man یہ 136 چک کتنی دور ہے؟
وہ بولا: وٹو وٹ ٹری جاؤ، زیادہ دور نئیں اے۔

انگریز بولا
بولتا۔what کو path تم oh man

آگے چلا تو کیا دیکھا کہ دو آدمی آپس میں بری طرح لڑ رہے ہیں۔
گورا لڑائی چھڑانے کے لئے آگے بڑھا تو ان میں سے ایک بولا: گورا صاب تسی وچ نہ آؤ میں اج ایدھے سارے وٹ کڈ دیاں گا۔

انگریز بولا

بولتا۔ what کو immorality تم oh man

انگریز نے لڑائی بند کرانے کی غرض سے دوسرے آدمی کو سمجھانے کی کوشش کی تو وہ بولا: او جان دیو بادشاؤ، مینوں تے آپ ایدھے تے بڑا وٹ اے۔

انگریز بولا
بولتا۔what کوanger تم oh man

قریب ایک آدمی کھڑا لڑائی دیکھ رہا تھا۔وہ بولا: گورا صاب! تسی اینوں لڑن دیو ,ایدھے نال پنگا لتا تے تہانوں وی وٹ کے چپیڑ کڈ مارے

انگریز بولا
بولتا۔what کوfighting تم oh man

لاچار انگریز آگے چل دیا۔ تھوڑی دور گیا تو کیا دیکھا کہ ایک شخص گم سم بیٹھا ہے۔

انگریز نے پوچھا: یہ آدمی کس سوچ میں ڈوبا ہے؟
جواب ملا: گورا صاب! یہ بڑا میسنا ہے، یہ دڑ وٹ کے بیٹھا ہے۔

انگریز بولا
بولتا۔what کوsilentتم oh man

بالآخر انگریز نے یہ کہتے ہوئے واپسی کی راہ لی:

What a comprehensive language, I can never learn it in my short life.

جی تو پوچھنا یہ تھا کہ کسی اور نے پنجابی سیکھنی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
47,306
10,755
1,313

Waah
 
Top