ویسے آپس کہ بات ہے۔۔۔
نہیں ایسا نہیں ہوا کبھی ۔ویسے آپس کہ بات ہے۔۔۔
آپ بھی پنجابی۔۔۔۔ ہم بھی پنجابی
کدے اپنی ہی زبان دے مختلف مطلباں دا بھلیکھا پیا؟
سانوں تے اک واری پیا۔۔۔ اجے تک ہاسا نئیں رکدا۔
ہم کچھ عرصہ پٹھ کو پیش کے بغیر پڑھتے رہے۔۔۔۔۔ زیر کے ساتھنہیں ایسا نہیں ہوا کبھی ۔
خالص پنجابی آتی تو ہے۔۔۔گہرے الفاظ سے بھی کبھی مسئلہ نہیں ہوا۔۔کیونکہ ہمیں سرائیکی میں بھی تھوڑا بہت انٹرسٹ ہے ۔۔ لیکن۔۔ ۔
ویسے اگر ہم پنجابی بولیں بھی تو اس میں 40 ٪ پنجابی اور 60 ٪ اردو اور انگلش مکس ہوتی ہے ۔۔۔ ۔
آپ کو کس لفظ کے مطلب کے ساتھ ہوا یہ مسئلہ؟ ہمیں بھی بتائیں۔۔۔ہماری بھی بہت خواہش ہو رہی اس وقت کہ کم از کم مسکرا ہی لیں ۔
کوئی حال نئیں ویسےہم کچھ عرصہ پٹھ کو پیش کے بغیر پڑھتے رہے۔۔۔۔۔ زیر کے ساتھ
انور مسعود کی اج کہیہ پکائیے میں
رحماں: واہ واتُساں بُجھیاں نیں دلاں دیاں چوریاں
میرا وی ایہہ دل سی پکائیے اج توریاں
لُونواں والی بھِنڈی ہووے پوٹا پوٹا لمی ہووے
ہری تے کچُور ہووے سوہنی ہووے کولی ہووے
وچ ہون بکرے دی پُٹھ دیاں بوٹیاں
نال ہون چھنڈیاں تندور دیاں روٹیاں
مکھنے دا پیڑا ہووے لسی دا پیالہ
بھِنڈیاں دے نخرے تے گرم مصالحہ ہووے
بھنڈیاں بنانا وی تے کوئی کوئی جاندا
رنھناں پکانا وی تےکوئی کوئی جاندا
اُٹھاں فیر چوہدری پھڑاں میں تیاریاں
بھنڈیاں بناواں اج رج کے کراریاں
کوئی حال نئیں ویسے
ویسے بے افسوس کی بات ہے کہ آپ تک ہماری زبان نہیں سمجھ سکیں۔۔سمجھ آنے پہ ہم نے بھی یہی بولا تھا خود سے۔ کوئی حال نہیں ویسے
آپ کی پنجابی کو پنجابی میں ہی پڑھا۔ویسے بے افسوس کی بات ہے کہ آپ تک ہماری زبان نہیں سمجھ سکیں۔۔
پنجابی سی اے ساڈی۔
اتنا بولڈ اور ہائی لائٹ کر کےآپ کی پنجابی کو پنجابی میں ہی پڑھا۔
لیکن جو ہم نے لکھا وہ ہم نے اس وقت اپنے آپ سے اردو میں بولا تھا نا۔
اصل میں وہ منظر آنکھوں میں پھر گیا تھا نا۔۔۔۔۔اتنا بولڈ اور ہائی لائٹ کر کے
اصل میں وہ منظر آنکھوں میں پھر گیا تھا نا۔۔۔۔۔
اس لئے کی بورڈ پہ تھوڑا دباؤ زیادہ ہو گیا
فوٹو کاپیز ہیں عزیزِ من فوٹؤ کاپیز۔۔۔۔۔۔ یہاں تو اب ہم فوٹؤ کاپیز بھی نہیں کہہ سکتے جھٹ پٹ پوچھا جاتا اوریجنل کس کو دے دیا۔آخر کہاں سے آتے ہیں اتنے سارے دل
نہیں پوچھتے۔۔۔۔ کیونکہ ہم بھی اوریجنل چیزیں سنبھال کے لاکر میں رکھتے۔ جہاں بھی ضرورت ہوتی فوٹو کاپی استعمال کرتے۔ ابھی بھی پڑی ہیں کچھ بیگ میں۔ پاکستان میں تو اکثر ضرورت پڑتی ہے نا۔فوٹو کاپیز ہیں عزیزِ من فوٹؤ کاپیز۔۔۔۔۔۔ یہاں تو اب ہم فوٹؤ کاپیز بھی نہیں کہہ سکتے جھٹ پٹ پوچھا جاتا اوریجنل کس کو دے دیا۔
نہیں پوچھتے۔۔۔۔ کیونکہ ہم بھی اوریجنل چیزیں سنبھال کے لاکر میں رکھتے۔ جہاں بھی ضرورت ہوتی فوٹو کاپی استعمال کرتے۔ ابھی بھی پڑی ہیں کچھ بیگ میں۔ پاکستان میں تو اکثر ضرورت پڑتی ہے نا۔
اساں جان کے میٹ لئی اکھ وے
چوٹھی موٹھی دا پا لیا اے ککھ وے
کہ ساڈے ول تک سجنا۔
یہ کہیں سے پڑھا تھا ہم نے۔اچانک ذہن میں آیا۔۔۔
خدا خیر کرے۔۔جس دن موڈ اچھا ہو۔۔۔بعد میں خراب بھی بہت ہوتا۔۔۔۔۔
ہاں ہم نے بھی سنا ہوا۔
کیوں دور دور رہندے او حضور میرے کولوں
سانوں دس دیو ہویا کی قصور میرے کولوں
کتھوں سکھیاں نے تساں نظراں چرانیاں
کدی ہس کے تے بولو میرے دل جانیاں
آپ نے ہمارا دھیان پنجابی کی طرف کر دیا ہے تو اب نصرت، عابدہ پروین اور ایک دو اور سنگرز کی جتنی پنجابی غزلیں کلام اور نظمیں وغیرہ سنتے تھے کبھی، اب ساری ایک ایک کر کے یاد آ رہی۔۔۔ ہم بہت شوق سے غزلیں سنا کرتے تھے۔۔ کبھی کبھار تو ایک ہی غزل پہ پورا پورا دن۔۔۔۔ ضتی کہ جب اسائنمنٹ بھی کوئی بنانا ہوتی تھی تو ساتھ ساتھ اردو، پنجابی یا فارسی کی غزل سننا، تو دماغ خوب کام کرتا تھا۔۔۔آپی کہا کرتی تھیں کہ معلوم نہیں کہ کیسے دھیان رکھ پاتی ہو اسائنمٹ پہ۔
ہم بے وفا ہرگز نہ تھے
پر ہم وفا کر نہ سکے
ہم کو ملی اس کی سزا
ہم جو خطا کر نہ سکے
کتنی اکیلی تھی وہ راہیں ہم جن پہ
اب تک اکیلے چلتے رہے
تجھ سے بچھڑ کے بھی او بے خبر
تیرے ہی غم میں جلتے رہے
تو نے کیا جو شکوہ
ہم وہ گلہ کر نہ سکے
آپ نے ہمارا دھیان پنجابی کی طرف کر دیا ہے تو اب نصرت، عابدہ پروین اور ایک دو اور سنگرز کی جتنی پنجابی غزلیں کلام اور نظمیں وغیرہ سنتے تھے کبھی، اب ساری ایک ایک کر کے یاد آ رہی۔۔۔ ہم بہت شوق سے غزلیں سنا کرتے تھے۔۔ کبھی کبھار تو ایک ہی غزل پہ پورا پورا دن۔۔۔۔ ضتی کہ جب اسائنمنٹ بھی کوئی بنانا ہوتی تھی تو ساتھ ساتھ اردو، پنجابی یا فارسی کی غزل سننا، تو دماغ خوب کام کرتا تھا۔۔۔آپی کہا کرتی تھیں کہ معلوم نہیں کہ کیسے دھیان رکھ پاتی ہو اسائنمٹ پہ۔
لیکن پھر کچھ طبیعت زیادہ بگڑ گئی۔۔اور کچھ مزاج بدل گیا۔۔۔اب کبھی موڈ خراب ہو تو چند ایک گنی چنی غزلیں سن لیتے ہیں۔۔۔سن نہیں سکتے، سر کا درد بڑھ جاتا۔۔۔۔لیکن آپ ہمیں پھر اسی ماحول میں لا رہی ہیں۔۔پنجابی شاعری یاد دلا دلا کے۔۔
آج کی سنیں۔۔۔ ہماری طبیعت اس قدر خراب اور مزے کی بات ہم صوفے پہ بیٹھے بڑی سریلی آواز میں گنگنا رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جے تو انکھیاں دے سامنے نئی رہنا
تے بیبا ساڈا دل موڈ دے۔
کر بیٹھی سجناں بھروسا تیرے پیار تے
روڑھ بیٹھی دل وے میں تیرے اعتبار تے۔
اساں نِت دا وچھوڑ نئیوں سہنا
توُ بیبا ساڈا دل مور دے ۔
جے توں اکھیاں دے سامنے نئیں رہنا
تے بیبا ساڈا دل موڑ دے
اینج دور دور رہ کے نئیوں جھٹ لنگھنا۔
اساں دید بنا نئیں کجھ ہور منگنا
ایہ وی نیکا جہیا منناں نئیں کہنا
تے بیبا ساڈا دل موڑ دے
جے توں اکھیاں دے سامنے نئیں رہنا
تے بیبا ساڈا دل موڑ دے
تینوں چاہی دے نے دل والے بھید کھولنے
اساں تیرے نال کئی دُکھ سُکھ پھولنے۔
ساڈے کول نئیں توں گھڑی پل بہنا۔۔
تے بیبا ساڈا دل موڑ دے۔
جے توں اکھیاں دے سامنے نئیں رہنا
تے بیبا ساڈا دل موڑ دے
جب یہاں تک آئے تو۔۔تب ہمیں محسوس ہوا کہ ہم کیا گنگنا رہے ہیں ۔پھر ہم نے بھی خود سے مخاطب ہو کے کہا۔۔ہم بھی کتنے پگلے ہیں۔۔۔۔
خیر آپ لاسٹ والا بند بھی سن لیں۔
تیری مرضی اے ساڈے نالوں وکھ ہون دی
ساڈی مرضی اے تیری پچھے ککھ ہون دی
دُکھ پچھلا ای جوگی سانوں سہنا
تے بی با ساڈا موڑ دے
جے توں اکھیاں دے سامنے نئیں رہنا
تے بیبا ساڈا دل موڑ دے