Aap chaheN to kabhi kabhaar aisi mehfil jamm sakti hai.....ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔۔۔ ۔
فر کس نوں پنجابی آندی؟؟؟
یہاں ''اسی'' نہیں آنا تھا برو۔۔۔ ''سانوں'' آنا تھا۔۔۔
کہ سانوں پنجابی نئی آندی۔۔۔۔
اسی مطلب ہم
سانوں مطلب ہمیں
ساڈا مطلب ہمارا
ہے نا مزے کی زباں
تنہائی آپا۔۔ساری رات ہم آُپ سے پنجابی بولتے رہے۔۔۔پنجابی شاعری ہمیں آتی تو ہے۔اور پسند بھی بہت ہے۔۔۔کافی غزلیں یاد بھی ہیں۔۔۔ہم خود بھی کبھی کبھار پنجابی میں لکھ لیتے۔ لیکن کبھی یوں شئیر نہیں کی۔۔کیونکہ اگر سامنے والے بندے کو نہ آتی ہو تو پھر وہ مزا نہیں رہتا۔۔۔۔ لیکن رات کافی اچھا ٹائم رہا۔۔۔
پنجابی بولتے بولتے ہم صبح اٹھ کے بھی پنجابی بول رہے تھے۔۔۔ ہم نے اپنی سسٹر کو کہا۔۔۔ تہانوں ساڈے ورگی تی کدی لبھ سکدی بھلا؟۔
ہم کبھی کبھی بھیا کے ساتھ پنجابی میں چیٹ کرتے ہوتے۔۔۔ وہ پنجابی بڑی مزے کی بولتے ۔۔ہم جان جان کے ان کو پنجابی کی طرف لے کے جاتے ۔
kiya khyaal hai?