*** Islamic QUIZ ***

  • Work-from-home

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
Qayamat ka ilm to beshak Allah ko hai

lekin usne apne Rasul S.A.W k zariye hame kuch nishaniya batai hain

jisme 10 choti aur 10 badi hain

wo kaunsi nishaniyan hain aur unme se kya kuch zahir bhi ho chuki hian batayen

Jazakallah khair
 
Jun 21, 2010
91
44
0
45
nna3ba.jpg
upper ye aam aur choti alamat hain
bari alamat mein
Hazrat mehdi ka krooj
Madina munawwara main aag
Khilafat ka tootna
3rd world war
Frat River se sone (Gold) ka pahar
Hajj ke moqe per katal-e-aam
Sufyani ke lashkar ka zameen main dhus jana
Dajjal ka khrooj
Rome ki fatah
Daabatul ard (wo janwar jo naik aur bad me farq karega)
surag (sun) ka maghrib se nikalna
etc. etc.
meri in batoon me kuch kami aur ziyadti ho sakty hai jis ke liye mazrat
Allah mujeh maaf farmae ameen
 
nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
Qayamat ka ilm to beshak Allah ko hai

lekin usne apne Rasul S.A.W k zariye hame kuch nishaniya batai hain

jisme 10 choti aur 10 badi hain

wo kaunsi nishaniyan hain aur unme se kya kuch zahir bhi ho chuki hian batayen

Jazakallah khair
قیامت صغریٰ اور کبریٰ سے مراد قیامت کی چھوٹی اور بڑی نشانیاں ہیں

علامات صغری
آخر الزمان میں لوگوں کے کردار سے مخصوص ھے، اور اسی سے متعلق ھے،

علم دین اٹھ جائے گا یعنی علماء دین اٹھالیے جائیں گے، جہالت کی کثرت ہوگی۔
لوگ دنیا کمانے کے لیے علم حاصل کریں گے دین کی خدمت کے لیے نہیں۔
دین پر قائم رہنا اتنا دشوار ہو جائے گا کہ جیسے مٹھی میں انگار لینا۔

زکوٰۃ ادا کرنے کو لوگ تاوان اور بوجھ سمجھیں گے۔
گانے اور بے حیائی کی کثرت ہوگی، کسی کا لحاظ پاس نہ ہوگا۔

ذلیل لوگ بڑے بڑے محلوں میں فخر کریں گے۔ مال کی زیادتی ہوگی۔
نکمے اور ناکارے لوگ بڑے بڑے عہدوں پر ہوں گے۔
وقت میں برکت نہ ہوگی یعنی بہت جلد جلد گزرے گا۔
لوگ ماں باپ کی نافرمانی کریں گے اور بیوی اور دوستوں کا کہنا مانیں گے۔
اگلوں کو برا کہیںگے، ان پر لعنت کریں گے۔ مسجدوں میںشور کریں گے اور بیٹھ کر دنیا کی باتیں بنائیں گے۔

دوم علامات کبریٰ:
قیامت کی دوسری نشانیاں زمینی اور فلکی حوادث ھیں جیسا کہ بعض احادیث میں بیان ھوا ھے:

سیدنا حذیفہ بن اسید غفاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس آئے اور ہم باتیں کر رہے تھے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم کیا باتیں کر رہے ہو ؟ ہم نے کہا کہ قیامت کا ذکر کرتے تھے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت قائم نہ ہو گی جب تک کہ دس نشانیاں اس سے پہلے نہیں دیکھ لو گے ۔ پھر ذکر کیا دھوئیں کا ، دجال کا ، زمین کے جانور کا ، سورج کے مغرب سے نکلنے کا ، عیسیٰ علیہ السلام کے اترنے کا ، یاجوج ماجوج کے نکلنے کا ، تین جگہ خسف کا یعنی زمین کا دھنسنا ایک مشرق میں ، دوسرے مغرب میں ، تیسرے جزیرہ عرب میں ۔ اور ان سب نشانیوں کے بعد ایک آگ پیدا ہو گی جو یمن سے نکلے گی اور لوگوں کو ہانکتی ہوئی محشر کی طرف لے جائے گی ( محشر شام کی زمین ہے ) صحیح مسلم ح : 2037

اس کے علاوہ بھی احادیث پاک میں قیامت کی بہت سی نشانیوں کا ذکر آیا ہے

علماء کرام فرماتے ہیں کہ سورج کا مغرب کی جانب سے طلوع ہونا اور یہ قیامت کی سب سے بڑی نشانی ہوگی، جس سے ہرشخص کو نظر آئے گا کہ اب زمین و آسمان کا نظام درہم برہم ہوا چاہتا ہے اور اب اس نظام کے توڑدینے اور قیامت کے برپا ہونے میں زیادہ دیر نہیں ہے۔ اس نشانی کو دیکھ کر لوگوں پر خوف و ہراس طاری ہوجائے گا مگر یہ اس عالم کی نزع کا وقت ہوگا، جس طرح نزع کی حالت میں توبہ قبول نہیں ہوتی، اسی طرح جب سورج مغرب سے طلوع ہوگا تو توبہ کا دروازہ بند ہوجائے گا،
قیامت ایک بہت ہی خوفناک چیز ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس کے لیے تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائیں اور قیامت کے دن کی رسوائیوں اور ہولناکیوں سے اپنی پناہ میں رکھیں۔
آمین ثمہ آمین
 
Jazakallah khair Janab

kaafi wazahat se apne bayan kiya hai

sabse pehli nishani Qurb e Qayamat ki jo hai wo Allah k Rasul s.a.w ki aamad hai kyun k unke baad koi aur Nabhi nahi aane wale (Bukhari)

Be-shak qayaamat ka ilm sirf Rabb-e-Kainaat ko hi hai......
lekin Usne ne Janab Rasul(sal-lal-la-hu-alai-hi-wassalam) ko kuch nishaniyan bataaien jo aap(sal-lal-la-hu-alai-hi-wassalam) ne hum tak pohnchaien hain.

Qaymaat ki nishaniya do hisson me taqseem hai

ek Alamat-ul-kubra
aur alamat-e-sughra

bohat si aesi choti alamatien hain jo zaahir ho chuki hain
bs humko intezaar hai to wo alamat-e-kubra ke zahoor ka

is sawaal ka jawab thoda taweeel hoga......

Qayaamat ki ek khaas aur bht hi basic nishani ye hai

ki....

Aaap(sal-lal-la-hu-alai-hi-wassalam) ne farmaaya ' jab amaanat zaya kardi jaae to qayamat ka intezaar karo'

iski wazahat aap(sal-lal-la-hu-alai-hi-wassalam) ne aese ki k jab deen-o-duniya ka maamla, na-ehal logon ke supurd kardiya jaae to qayamat ka intezaar karo....

to aap log samjh sakte ho k hum is daur se guzar rahe hain...jahan na-ehal, jahel, faasiq-o-faajir log bade bade postitions par hain....hatta k aaj kal mulk ka sadar mulk ka rehnuma aesa hi koi shaqs bana betha hai......

Allah humari hifazt farmaae...... Aameen

Qayaamat ki neshaniyon par bht si kitaabein available hai.....

lekin sab se achi aur Quran sahi ahadees ki roshni me jo kitab likhi gai hai...wo hai janab iqbal-keelani ki jahan tak hamara ilm hai

chand nishaniyan jo jo hamare ilm me hai pesh e qidmat hai
sare nishayniya sahi bukhari sahi muslim aur jo sahi sitta me aati hain hadeesen unse li gayi hain

1. Masaajid bht hi zyada sajaai jaengi(dulhano ki tarah)
2. Charwahe(bhed-bakri charane wale) badi badi imaaratein banaenge
3. qurb-e-qayaamat ilm uthaliya jaega
4. zal-zalon ki kasrat hogi
5. waqt bht tezi se guzrega
6. Nae nae fitne zaahir honge, aap(sal-lal-la-hu-alai-hi-wassalam) ne ye bhi farmaya k fitne baarish ki tarah zaahir honge
7. khoon-rezi bht hogi( yani qatal-e-aam)
8. marne-wale ko pata nahi hoga wo kyun mara hai aur maarne wale ko nahi pata hoga, usne kyun maara hai
9. 30 ke qareeb aese dajjal zaahir honge jo dawa karenge k....wo allah ke rasssol hain
10. maaal ki kasrat hogi aur aesa bhi waqt aaega jab ek aadmi kisi ki qabr se guzrega to kahega....kaash iski jage mein hota

upar mein ne jo nishaniyan bayan ki hain

zara unpar ghor karein aur bataaein kya aesa nahi hora hai????

yaqeenan qayamat bht kareeb hai doston

ab ham alaamat-e-kubra ka zikr karte hain....

Alaamt-e-kubra

ye aesi alamatein hain to qayaamat ke bilkul qareeb zahir hongi aur ek foran baad dusri phir teesre jiske beech me zyada faasla nahi rahega

Allah hame mehfooz rakhe Aameen

1. Imaam Mehdi ka zahoor
2. Imaan Madina me simat jaaega......
3. darinde aur be-jaan cheezein kalaam karengi aur Musalmaan, pichli ummatona ki pervi karenge
4. Maseeh-dajjaaal ka zahoor
5. Do bade mulk zameen me dhans jaaenge(ek mashriq aur dusra magrib me)
6. Musalman aur isaaai milkar ek badi quwwat se ladai karenge uske baad wo log ki jeet hogi, aur is jeet me ek issai khade hokar saleeb buland karega jispar ek muslmaan usey qatl kardega aur phir musalman aur issai ki khoon-rez jung hogi
7. Isa(A.S) aasman se do farishton ke sahare zameen par utrenge aur Isa(A.S) dajjaal(jo darkar bhaagega) ko ek muqqam par qatl kardenge
8. Yajooj-maajooj ka zahooor(ye bhi bht hi khatrnaak fitna hoga)
9. Sooraj ka magrib se tulu hona(rise from west)
10. Soor ka phunkaana jana

Allah hame deen ki sahi samajh aata farmaye marne se pehe tauba ka darwaza band hone se pehle tauba karna naseeb farmaye Aameen
 
saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
Us ladke ka naam bataiye jinko unki maa ne Huzur (S.A.W) k yahaan bachpane se chor diya tha Aap(S.A.W) ki khidmat k liye...,n unhone bahut se ahaadees bayaan kiye hain...........
 
nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
Us ladke ka naam bataiye jinko unki maa ne Huzur (S.A.W) k yahaan bachpane se chor diya tha Aap(S.A.W) ki khidmat k liye...,n unhone bahut se ahaadees bayaan kiye hain...........
حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کی کنیت ابواسامہ ہے، ان کی والدہ سعدیٰ بنت ثعلبہ ہیں، جو بنی معن میں سے تھیں آٹھ سال کی عمر میں حضرت زید کو ڈاکوؤں نے اغواء کرکے مکہ میں چار سو درہم میں بیچ ڈالا۔ خریدنے والے حکیم بن حزام بن خویلد تھے جنہوں نے ان کو خرید کر اپنی پھوپھی خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ عنہاکو دے دیا۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے شادی کے بعد حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا نے ان کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ہبہ کردیا ۔ ابتداء میں ان کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا منہ بولا بیٹا بنالیا تھا اور ان کا نکاح اپنی آزاد کردہ لونڈی ام ایمن سے کردیا تھا۔ ، جن سے اسامہ رضی اللہ عنہ پیدا ہوئے۔
اس کے بعدنبی کریم صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے ان کا نکاح اپنی پھوپھی امیمہ بنت عبد المطلب کی لڑکی زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا سے کردیا
ایک سال یہ کچھ اوپر یہ گھر بسا پھر طلاق ہوگئی اور پھر زینب بنت حجش رضی اللہ عنہا حضور صلیٰ اللہ علیہ وسلم کے نکاح میں آگئیں

حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ بڑی شان والے تھے ...اور حضور صلیٰ اللہ علیہ وسلم کو بہت ہی پیارے تھے یہاں تک کہ انہیں سب مسلمان حب رسول کہتے تھے اور ان کے صاحبزادے حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کو حب بن حب کہتے تھے .

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا فرمان ہے کہ جس لشکر میں حضور صلیٰ اللہ علیہ وسلم انہیں بھیجتے تھے اس لشکر کا سردار انہی کو بناتے تھے .اگر یہ زید رضی اللہ عنہ زندہ ہوتے تو رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم کے خلیفہ بن جاتے (مسند احمد ح :227/9)حسن

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک فوج بھیجی اور اس کا امیر اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کو بنایا ، ان کے امیر بنائے جانے پر بعض لوگوں نے اعتراض کیا تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اگر آج تم اس کے امیر بنائے جانے پر اعتراض کررہے ہوتو اس سے پہلے اس کے باپ کے امیر بنائے جانے پر بھی تم نے اعتراض کیا تھا اور خدا کی قسم وہ ( زید رضی اللہ عنہ ) امارت کے مستحق تھے اور مجھے سب سے زیادہ عزیز تھے ۔ اور یہ ( اسامہ رضی اللہ عنہ ) اب ان کے بعد مجھے سب سے زیادہ عزیز ہیں ۔ صحیح بخاری ح: 3730

حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ وہ واحد صحابی ہیں جن کا نام قرآن کریم میں آیا ہے
آیت فلما قضیٰ زید منھا وطرا الخ (الاحزاب37 پارہ 22) میں ان ہی کانام مذکور ہے۔
غزوہ موتہ میں بعمر 55 سال 8ہجری میں امیر لشکر کی حیثیت سے شہید کردیے گئے۔

Jazakallah khair Janab......:)

aapne kaafi wazahat se Hazrat Zaid bin Harith r.a ki fazilat aur phir akhir tak bataye

lekin hamara sawal ye nahi tha shayad samajh ne me galti huyi ho

hamara sawal hai Us ladke ka naam bataiye jinko unki maa ne Huzur (S.A.W) k yahaan bachpane se chor diya tha Aap(S.A.W) ki khidmat k liye...,n unhone bahut se ahaadees bayaan kiye hain...........

aur wo ladka wo sahabi e Rasul the Anas bin Malik r.a

kayi hadeesen iski dalalat karti hain ki unki walida ne unko Allah k Rasul s.aw ki khidmat k liye chor diye the aur zaid bin haritha r.a ko unki walida ne nahi chora tha apki hadeeson se hi iske wazahat milti hai k wo khadija r.a k gulam the phir unhone Allah k Rasul s.a.w ko hubb kiya phir Aap s.a.w ne unko aazad karke mu bhola beta banaya akhir tak

‏حدثنا ‏ ‏محمد بن المثنى ‏ ‏وابن بشار ‏ ‏قالا حدثنا ‏ ‏محمد بن جعفر ‏ ‏حدثنا ‏ ‏شعبة ‏ ‏سمعت ‏ ‏قتادة ‏ ‏يحدث عن ‏ ‏أنس ‏ ‏عن ‏ ‏أم سليم ‏ ‏أنها قالت ‏
‏يا رسول الله خادمك ‏ ‏أنس ‏ ‏ادع الله له فقال ‏ ‏اللهم أكثر ماله وولده وبارك له فيما أعطيته ‏
‏حدثنا ‏ ‏محمد بن المثنى ‏ ‏حدثنا ‏ ‏أبو داود ‏ ‏حدثنا ‏ ‏شعبة ‏ ‏عن ‏ ‏قتادة ‏ ‏سمعت ‏ ‏أنسا ‏ ‏يقول قالت ‏ ‏أم سليم ‏ ‏يا رسول الله خادمك ‏ ‏أنس ‏ ‏فذكر ‏ ‏نحوه ‏ ‏حدثنا ‏ ‏محمد بن بشار ‏ ‏حدثنا ‏ ‏محمد بن جعفر ‏ ‏حدثنا ‏ ‏شعبة ‏ ‏عن ‏ ‏هشام بن زيد ‏ ‏سمعت ‏ ‏أنس بن مالك ‏ ‏يقولا ‏ ‏مثل ذلك

Anas, may Allah be pleased with him, reported that Umm Sulaim said:
Allah's Messenger, here is your servant Anas, invoke blessings of Allah upon him. Thereupon he (the Holy Prophet) said: O Allah, increase his wealth, and progeny, and confer blessings upon him in everything You have bestowed upon him.
Hadith number in Sahih Muslim 4529

عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ كَانَ ابْنَ عَشْرِ سِنِينَ مَقْدَمَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ فَكَانَ أُمَّهَاتِي يُوَاظِبْنَنِي عَلَى خِدْمَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَخَدَمْتُهُ عَشْرَ سِنِينَ وَتُوُفِّيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا ابْنُ عِشْرِينَ سَنَةً

ye hadees sahih bukhari ki hai

jis main hai ke unki walida rasool s.a.w ki khidmat keliye pabandi se bheja karti thi

iska tarjum ye hai ke anas rasool sallaho alaihe wasallam ke hijrat ke waqt dus saal ke the to unki walidah rasool ki khidmat keliye pabandi se bheja karti thi aur kahte ke maine dus saal rasool s.a.w ki khidmat ki aur rasool s.a.w ke wafaat ke waqt unki umar bees saal thi

kami peshi ho to sahi karden

Allah hame deen ki sahi samajh aata farmaye Aameen
 
nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
Jazak Allah Bhai
apney bilkul drust farmaya k humain apka sawal samjhney main ghalat fehmi hoi

ek bar phir tasih farmaney ka bohat shukria
Allah Taala apko jaza e khair atafarmaey.Ameen
 
Noor_Afridi

Super Star
Feb 28, 2009
14,443
9,602
1,313
40
karachi
AssalamO Alaikum
bhai jaan mera Sawal yeh hai k agar kiSsi inSan k maa baap
kO eSsi beemari jO On ka jhOota khanay Say ya On k plate may khana khanay Say Onhay lag Sakti hO
tO eSsi halat may kia karna Chahyih kia On Say apnay bartan alag karnay
Chahyih ya On k bartan may Or On ka jhOota khana Chahyih
 
saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
AssalamO Alaikum
bhai jaan mera Sawal yeh hai k agar kiSsi inSan k maa baap
kO eSsi beemari jO On ka jhOota khanay Say ya On k plate may khana khanay Say Onhay lag Sakti hO
tO eSsi halat may kia karna Chahyih kia On Say apnay bartan alag karnay
Chahyih ya On k bartan may Or On ka jhOota khana Chahyih
Wa Alaykum Assalam Wrwb :)

hamare mosin bhai ne bilkul durust farmaya

Bukhari shareef ki hadees hai

ek baar jab Jihaad ka elaan hua usme chand logon ko beemari thi to Aap s.a.w ne kaha aap loog apne gharon me hi rahe aur apko jihaad ka swab milega

unlogon ko maaun ki bimari thi jo phail sakti thi par unko Jihad me jane ka jazba aur khwahish thi isliye Allah k Rasul s.a.w ne kaha aap ghar par hi raho apko Jihad ka sawab milega......

ye hadees yahan apko kehne ka ye maqsad hai ki agar kisi ki beemari ki wajhe se dusron ko nuqsan hai to Alaihdagi karne me koi harj nahi aur khud maa baap bhi nahi chahenge k unki beemari bachon ko lage

aap unke bartan alag karen lekin unka pura haq aada karen
pehle jaise khayal rakhte the usse badh kar unka qayal rakhen
unhe koi takleef na pahuchanyen...balke ye ahsaas dilyane k ye unki aur sab ki behtari k liye hai wallahu aalam

Allah hame deen ki sahi samajh aata farmaye Aameen
 
Noor_Afridi

Super Star
Feb 28, 2009
14,443
9,602
1,313
40
karachi
MohSin bhai And Saviou bhai buhut buhut Shukria
aap dOnO nay buhut aChay tareekay yeh maSla Samjaya hai
Allah aap dOnO kO jazayeh khair Day
 
  • Like
Reactions: saviou

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
MohSin bhai And Saviou bhai buhut buhut Shukria
aap dOnO nay buhut aChay tareekay yeh maSla Samjaya hai
Allah aap dOnO kO jazayeh khair Day

Aameen :)
Allahi barik feek

---------- Post added at 04:42 PM ---------- Previous post was at 04:39 PM ----------

Zakariah A.S k bhai ka naam kahen jo Nabi the
 
nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
Aameen :)
Allahi barik feek

---------- Post added at 04:42 PM ---------- Previous post was at 04:39 PM ----------

Zakariah A.S k bhai ka naam kahen jo Nabi the

بھائی شاید آپ سے سوال کرنے میں غلطی ہوئی
یا شاید ہمارے علم میں نہیں کہ حضرت زکریا علیہ السلام کے کوئی بھائی بھی نبی تھے ؟

حضرت زکریا علیہ السلام کے فرزند حضرت یحییٰ علیہ السلام نبی تھے
اور حضرت یحییٰ علیہ السلام حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے خالہ زاد بھائی بھی تھے

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی والدہ حضرت مریم علیہا السلام اور حضرت یحییٰ علیہ السلام کی والدہ حضرت ایشاع دونوں ماں جائی بہنیں تھیں جن کی ماں کا حنہ نام ہے۔ مریم سریانی لفظ ہے جس کے معنی خادمہ کے ہیں۔ کرمانی و فتح وغیرہ۔

نیز ساتھ ساتھ بتاتے چلیں کہ ’’البدایہ والنہایہ‘‘ میں ابن کثیر رحمتہ اللہ علیہ لکھتے ہیں کہ
دمشق کے بادشاہ حداد بن حداد نے ایک مرتبہ اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دی پھر بغیر حلالہ کے وہ اسے اپنی بیوی بنانا چاہتا تھا اس نے حضرت یحیٰی علیہ السلام سے فتویٰ طلب کیا۔ آپ نے فرمایا وہ اب تم پر حرام ہوچکی ہے۔ اس کی سابقہ بیوی کو یہ بات سخت ناگوار گزری اور وہ حضرت یحییٰ علیہ السلام کو قتل کرنے کے لئے منصوبے بنانے لگی۔ چناچہ اس گستاخ عورت نے بادشاہ کو مجبور کر کے قتل کی اجازت حاصل کر لی جس وقت حضرت یحییٰ علیہ السلام کو قتل کرا دیا اور آپ کا سر مبارک ایک طشت میں اپنے سامنے منگوایا ۔ کٹا ہوا سر بھی یہی کہتا رہا کہ تو بغیر حلالہ کرائے بادشاہ کے لئے حلال نہیں۔ چناچہ اللہ تعالیٰ کے مقدس نبی حضرت یحییٰ علیہ السلام کی شان میں بے ادبی کرنے کے جرم میں سزا ملی کہ وہ عورت زمین دھنس گئی۔ ( ملاحظہ ہو البدایہ والنہایہ ج 2 ، صفحہ 55)

subhan Allah :)

Jazakallah khair Janab

apne bilkul sahi kaha....ye sawal hamne likhne me galti ki thi Zakariyah a.s k bete Yahya a.s Nabi the jiski tafseel Quran me maujood hai

"0' Zakariya! Lo! We bring you a glad tidings of a son whose name is Yahya. We have given the same name to none before him.'' (19: 7)

o zakariya ham tujhe ek bache ki khush khabri dete hain jiska naam yahya hai hamne isse pehle iska ham naam bhi kisi ko nahi diya

And We gave him wisdom when he was a child! And compassion from Our presence and punity, and he was devout. And dutiful towards his parents. And he was not arrogant, rebellious.'' (19: 12-14)

hamne usse bachpan se hi danai aata farmadi. aur apne paas se shafaqat aur pakizgi bhi wo parhezgaar shaqs tha. aur apne maa baap se neik suluk karne wala tha wo sarkash aur gunehgaar na tha.

Allah hame deen ki sahi samajh aata farmaye Aameen
 
Top