جزاک اللہ ناصر بھائی
یہ سلسلہ بہت اعلی ہے لیکن اس سلسلے کو سنبھالنا بڑا دقت طلب کام ہے امید ہے آپ اپنے توجہ مرکوز رکھیں گے
جیسا کہ عاطف بھائی نے توجہ دلائی ہے کہ اس سلسلے میں اسلام کے متعلق منفی سوالات یا مباحثہ شروع نہ ہونے پائے
میرے خیال میں اسلام کے بنیادی مضامین ہیں ان میں ایک مضموں سلیکٹ کیا جائے اور ایک ہفتہ یا دو ہفتے اسی موضوع پر سوالات اور اسکے جوابات ہوں پھر دوسرا موضوع شروع ہو
اس طرح مضامین کو اور ان کے سوالات کو سمجھنا آسان ہوگا اور کچھری بھی نہیں پکے گی
ویسے آپ بہتر سمجھتے ہیں