ایک لڑکے نے انتہائی خوشی سے اپنی ماں کو کہا:امی! مجھے ایک لڑکی سے پیار ہوگیا ہے اور میں اب شادی کرنے والا ہوں۔
کل میں تین لڑکیوں کے ساتھ آؤنگا اور آپ کو ان میں سے پتہ کرنا ہے کہ وہ ایک لڑکی کون ہے جس سے میں شادی کرنے والا ہوں!
اگلے دن وہ تین خوبصورت لڑکیوں کے ساتھ گھر آیا ، تینوں نے تھوڑی تھوڑی دیر اسکی ماں کے ساتھ وقت بِتایا۔
آخر میں اس نے اپنی ماں سے کہا کہ اب بتائیں کہ میں کس لڑکی سے شادی کرنے والا ہوں؟
اسکی ماں نے فوراً کہا کہ وہ لڑکی جس نے نیلا لباس پہنا ہوا ہے۔
بچے نے حیران ہوتے ہوئے پوچھا کہ امی آپ کو کیسے معلوم ہوا؟
اسکی ماں بولی:
.
.
.
کیونکہ وہی لڑکی مجھے زہر لگ رہی ہے۔
@Hoorain @S_ChiragH @Mahiya @Ghooost @monimoni_1990 @fareena_01 @Asif_Khan @Abidi @SweeeT_AnGeL @sweeet-girl @NamaL @Fa!th @rockerxx @ShyPrincess @sarahwessam @ChoCo @sh0na@Sabah @yoursks @ganillia33 @Maheen_Hassan @~Bella~ @attiya @marib @loveisnotlife24 @sho_witch @i love sahabah@zoonia @Lost Passenger @sabha_khan40 @marzish @*Maryam* @afeerah @*fajar* @HuriYa @Afrasham_afi @Masoom_Abeera@FallenAngeL @Tariq Saeed @zonii @*khushi* @Dreamy @kingnomi @S_ChiragH @eXcalibuR @dcssalman @Pari@Binte_Hawwa @Sparkofighter @Mhk31 @faari @Rubi @Rhyme12 @Strangr @saaaamshrrrrri @silverpearl @Aayat @shzd @Shailina @JUST LIKE ROZE @Shiraz-Khan