Urdu Ashaar Collection!

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
مصور کا قلم رنگینیوں میں ڈوب کر ابھرا
تصور مسکرا کر کہہ گیا تصویر ظالم ہے
Musawir Ka Qalam Rangeenion Mein Doob Kar Ubhra
Tasawwar Muskura Kar Keh Gaya Tasveer Zalim Hai
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
ھم لوگ ملیں گے ، تو محبت سے ملیں گے
ھم نزھتِ مہتاب ھیں ، ھم نورِ سحر ھیں
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ہم وہاں بھی تجھے آنکھوں میں لئے پھرتے ہیں
لوگ پھینک دیتے ہیں جہاں غم کو پُرانا کر کے.

 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
ھمیشہ کے لیے مجھ سے بچھڑ جا
یہ منظر بارھا ، دیکھا نہ جائے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
محبتیں ___پناہ مانگتی هیں

لوگ اس قدر بے وفا هیں اب
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
یہی تو نا آشنا بنتے ھیں آخر
کوئی آشنا ، دیکھا نہ جائے
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
ایک تو حسن بلا اس پہ بناوٹ آفت

گھر بگاڑیں گے ہزاروں کے، سنورنے والے
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
تم اُس لڑکی کو دیکھتے ھو
تم اُس لڑکی کو جانتے ھو
وہ اُجلی گوری ؟ نہیں نہیں
وہ مست چکوری ؟ نہیں نہیں

وہ جِس کا کرتا نیلا ھے ٘؟
وہ جِس کا آنچل پیلا ھے ؟
وہ جس کی آنکھ پہ چشمہ ھے
وہ جس کے ماتھے ٹیکا ھے
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
تِری تلاش میں تیری ہی جُستجُو میں حبیب
کبھی میں ٹُوٹ کے بِکھرا تو جابجا بھی ہُوا..
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ترکِ الفت کی قسم بھی کوئی ہوتی ہے قسم
تو کبھی یاد تو کر بھولنے والے، مجھ کو
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ہنس نہ اتنا بھی فقیروں کے اکیلے پن پر
جا، خدا میری طرح تجھ کو بھی تنہا رکھے
یہ قناعت ہے اطاعت ہے کہ چاہت ہےفراز
ہم تو راضی ہیں وہ جس حال میں جسیا رکھے

 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
چٹھی نہ کوئی سندیس
جانے وہ کون سا دیس
جہاں تم چلے گئے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
شعلہ ہوں بھڑکنے کی گذارش نہیں کرتا
سچ منہ سےنکل جاتا ہے کوشش نہیں کرتا

گرتی ہوئی دیوار کا ہمدرد ہوں لیکن
چڑھتے ہوئے سورج کی پرستش نہیں کرتا
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
جو آنا چاہو ہزار رستے ، نہ آنا چاہو تو عذر لاکھوں
مزاج برہم ، طویل رستہ ، برستی بارش ، خراب موسم
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
کر کے وفا پلٹ کے وفا مانگنے لگا
کیا ظرف تها گهڑی میں صلہ مانگنے لگا
یہ قحط حسن تها کہ نہایت تهی حسن کی
ہر شخص اس حسیں کا پتہ مانگنے لگا
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313

اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
ناجانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
 
Top