مسئلے تو پچھلے سال کے اپنی جگہ رہے،
سب سوچتے رہے کہ نیا سال آگیا۔۔
خوشیاں جو بانٹتا تو کوئی نئی بات تھی
گزرا ہوا یہ سال بھی عمریں بڑھا گیا۔۔
سب سوچتے رہے کہ نیا سال آگیا۔۔
خوشیاں جو بانٹتا تو کوئی نئی بات تھی
گزرا ہوا یہ سال بھی عمریں بڑھا گیا۔۔