Urdu Ashaar Collection!

  • Work-from-home

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
سہارا جب نہیں ہوتا بزرگوں کا تو بچہ بھی
. شکم کی بھوک کی خاطر پڑھائی چھوڑ دیتا ہے .
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
جو ترے خیال کو جاوداں ______ جو مرے سُخن کو اَمر کرے
وہی ایک لمحہ تراش لوں ______ ترے ہجر کے مہ و سال سے.
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
جود اس کا اشکوں میں ڈھل گیا سارا،، ۔
میں اس کے سامنے محسن ہنسا ہی ایسا تھا۔
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
میرے سامنے یہ جو خواہشوں کی دھند حدِّ نگاہ تک
پرے اس کے جانے حقیقتیں ، کہ حقیقتوں کے سراب ہیں
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313

وفاؤں کے تسلسل سے محبت روٹھ جاتی ہے
. کہانی میں ذرا سی بے وفائی مانگتے رہنا
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
بہت محتاط تھے لیکن بالآخر
کوئی اب جاں سے پیارا ہو گیا نا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,208
3,477
1,313
Dubai
کنارا کر کے رشتوں سے، وفائیں ہار کے محسن
محبت کی حقیقت کو جو اب سمجھے تو کیا سمجھے؟
 
  • Like
Reactions: AishLyn

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
و ترے خیال کو جاوداں
جو مرے سُخن کو اَمر کرے
وہی ایک لمحہ تراش لوں
ترے ہجر کے مہ و سال سے........
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
شہر کی رونقیں مرنے لگی ہیں
۔ تیرا آنا ضروری ہوگیا ہے
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
سُکوں بھی خواب ھوا ، نیند بھی ھے کم کم پھر
قریب آنے لگا ، دُوریوں کا موسم پھر
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
رونے کہ لیے دکھ مجھے درکار بہت تھے
دشمن میرے میری طرح بے کار بہت تھے
کیوں میرے لیے کرتے وہ دعا ہاتھ اٹھا کر
سر میرے ان کے لگائے الزام بہت تھے

 
  • Like
Reactions: AishLyn

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,208
3,477
1,313
Dubai

وہ خود تو اُلجھی اُلجھی ھے
پر بال بنائے رکھتی ہے
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
خود کو فریب دو کہ نہ ہو تلخ زندگی
ہر سنگدل کو جانِ وفا کہہ لیا کرو
 
  • Like
Reactions: AishLyn

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
میری انکساریوں پر۔۔۔۔۔۔ تیرا تند و تیز لہجہ...!!
وہی میری جی جضوری ، وہی تیری حکمرانی...!!
 
  • Like
Reactions: AishLyn

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
ممکنہ فیصلوں میں , اک ہجر کا فیصلہ بھی تھا
میں نے تو ایک بات کی , اس نے کمال کردیا
 
  • Like
Reactions: AishLyn

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
ﺑﮍﯼ ﻣﺨﺘﺼﺮ ﺧﻮﺷﯽ ﺗُﻮ ' ﺑﮍﺍ ﺻﺒﺮ ﺁﺯﻣﺎ ﻣﯿﮟ
ﺗﻮﻧﻤﺎﺯ ِ ﻋﺼﺮ ﮔﻮﯾﺎ ' ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺎﻡ ِ ﺣﺸﺮ ﺷﺎﺋﺪ
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
اذیتوں کے تمام نشتر
میری رگوں میں اتار کر وہ،
بڑی محبت سے پوچھتا ہے
'تمہاری آنکھوں کو کیا ہوا ہے
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
وہ میرے درد کو چنتی تھی اپنی پوروں سے
وہ میرے واسطے خود کو نڈھال رکھتی تھی
 
Top