Urdu Ashaar Collection!

  • Work-from-home

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
تم نے تو تھک کے دشت میں خیمے لگا دیے
تنہا کٹے کسی کا سفر... تم کو اس سے کیا
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
اک شخص سے ہزار تحلق کے باوجُود
ایسا ہُوا کے ہم کوئی وعدہ نہ کر سکے
ایک دُوسرے سے محبت کے باوجُود
ہم ایک دُوسرے کی تمنا نہ کر سکے


 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313

  • کرو کج جبیں پہ سرِ کفن ، مرے قاتلوں کو گماں نہ ہو
    کہ غرورِ عشق کا بانکپن ، پسِ مرگ ہم نے بھلا دیا
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
تم نے تو تھک کے دشت میں خیمے لگا دیے
تنہا کٹے کسی کا سفر... تم کو اس سے کیا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,211
3,477
1,313
Dubai

تمہاری یاد کی خوشبو، میرے دامن سے لپٹی ہے

بڑا اچھا سا لگتا ہے تمہیں ہی سوچتے رہنا

 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
ساقی میرے خلوص کی شدت تو دیکهنا
پهر آگیا هوں گردش دوراں کو ٹال کر..
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
مرے خلاف گواہی میں* پیش پیش رہا
وہ شخص جس نے مجھے جرم پر ابھارا تھا

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,211
3,477
1,313
Dubai

تجھ سے بچھڑے ھیں، قیامت تو نہیں ٹوٹی ھے
اک زرا بات پہ کیوں حشر اُٹھایا جائے
 
  • Like
Reactions: AnadiL

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
ﮨﺘﮫ ﺟﻮﮌ ﮐﮯ ﺳﺎﻧﻮﻝ ﻋﺮﺽ ﮐﺮﺍﮞ
ﻣﯿﮉﮮ ﺩﻝ ﺩﺍ ﺷﮩﺮ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﻧﮧ ﮐ​
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
میرے دیارِ پرستش میں آسماں تھا وہ شخص
اسی نے اپنی نظر سے گرا دیا ہے مجھے
اجاڑ دن تھا وہ محسن نہ ذکرِ شامِ فراق
ہنسی خوشی یونہی اس نے رلا دیا ہے مجھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محسن نقوی

 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
نہیں تها اپنا مزاج ایسا کہ ظرف کهو کر انا بچاتے
ورنہ ایسے جواب دیتے,کہ پهر نہ پیدا سوال ہوتے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
میرا نام تک جو نہ لے سکا
جو مْجھے قرار نہ دے سکا
جِسے اِختیار تو تھا مگر۰۰۰
مْجھے اپنا پیار نہ دے سکا
وہی شخص میری تلاش ہے
وہی درد میری حیات ہے !
جو چلا گیا مْجھے چھوڑ کر
وہی آج تک میرے پاس ہے۰۰۰
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
ummeed-e-yaar ..nazar ka mizaaj ...dard ka rang
tum aaj kuch bhi na poocho ke dil udaas bahot hai
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
☆☆☆☆
ﺍﺏ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺭﺍﮦ ﺳﮯ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﮔﺰﺭﺗﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ

ﺍﺏ ﮐﺲ ﺍﻣﯿﺪ ﭘﮧ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﺳﮯ ﺟﮭﺎﻧﮑﮯ ﮐﻮﺋﯽ
☆☆☆☆
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
آج تو غم بہت زیادہ ہے
آج جانے کدھر گئے آنسو
۔۔۔۔
عدیم ہاشمی

 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
سُنا ھے اُس طرف بھی شام کو لہجہ مہکتا ھے
خفا آپس میں ھیں لیکن دعائیں ایک جیسی ھیں !!
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
مصلحت کے دھاگوں نے ' ھونٹ سی دیئے میرے
ورنہ اپنے ٹوٹنے کا کس کو غم نہیں ھوتا
 
  • Like
Reactions: Ally
Top