مجھے آج ایک دھمکی ملی ہے سیکرٹ میسج میں کہ شرافت سے
.تفریح میلا چھوڑ دو.
مجھے تو اپنی جان پیاری ہے
آپ بتآیں مجھے کیا کرنا چاہئے؟
.تفریح میلا چھوڑ دو.
مجھے تو اپنی جان پیاری ہے
آپ بتآیں مجھے کیا کرنا چاہئے؟
حیرت ہے ۔۔۔ کل تو آپ کہہ رہے تھے کہ پورے پاکستان میں بس، اک میری والی کا نیٹ خراب رہتا ہے!
Yesterday at 7:07 PM
پھر اسے کیسے پتہ چلا کہ آپ تفریح میلہ پر آتے ہو۔
kiya matlab?حیرت ہے ۔۔۔ کل تو آپ کہہ رہے تھے کہ پورے پاکستان میں بس، اک میری والی کا نیٹ خراب رہتا ہے!
Yesterday at 7:07 PM
پھر اسے کیسے پتہ چلا کہ آپ تفریح میلہ پر آتے ہو۔
صرف سلیوٹ؟کیا دور اندیشی دکھائی ہے تنہائی آپا۔۔۔
ہماری طرف سے سیلیوٹ کیچ کیجیئے
ہاں نا سیلیوٹ ہی۔۔۔صرف سلیوٹ؟
اکیس توپوں کی سلامی بھی دی ہوتی نا۔
آخر کو ہم نے کھوجی کا کردار ادا کیا ہے۔
نہ پھر تو ہم ایسی سلامی سے دور رہےہاں نا سیلیوٹ ہی۔۔۔
کیونکہ ہم اکیس توپوں کی سلامی ہر کسی کو نہیں دیتے۔۔۔
اور جنہیں دیتے ہیں انہیں ان توپوں کے سامنے کھڑا کر کے پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو ہمیں نہیں لگتا آپ کو اکیس توپوں کی سلامی دینی چاہیئے.۔
اب پتہ لگا کہ ہم توپوں کی سلامی کن کو دیتے ہیں؟؟؟
دعا کریں آپ ان میں شامل نہ ہوں۔
تھریڈ کے آغاز میں جو مسلہ پیش کیا تھا۔۔۔۔۔ اس کا حل مل گیا؟kuch logon ko "Nostalgia" se bhi kaam lena chahiye,
nahin to "Nostalgia" ko thora bech dena chahiye.![]()
still pendingتھریڈ کے آغاز میں جو مسلہ پیش کیا تھا۔۔۔۔۔ اس کا حل مل گیا؟
nahi....still pending![]()
kal wala message dilli se dilthaar tak dhunda magar nahi mila,
kahin aap ne chupa to nahi diya?![]()
kal angila ne aap ko direct bataya tha keuski tabiyat theek nahin,doctor waghaira ke zikar kiya tha,nahi....
waisay kis message ki baat kar rahay hain.
نہیں ایسے ٹھیک نہیں۔ اکیس توپوں کی سلامی تو ہونی چاہئیے۔ بس رخ دوسری طرف کر دیں نا۔ ہم آواز سے ہی خوش ہو جائیں گے
چلیں ٹھیک ہو گیا
اور دوسری طرف کسےے کھڑا کریں؟؟؟ جس نے توپ کو چلانے کا کام کرنا؟نہیں ایسے ٹھیک نہیں۔ اکیس توپوں کی سلامی تو ہونی چاہئیے۔ بس رخ دوسری طرف کر دیں نا۔ ہم آواز سے ہی خوش ہو جائیں گے