Bait Baazi Result - Feb,2021

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
4,923
2,026
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
@Fantasy بات سنیں۔۔ابھی ایوارڈ کا ہم نے منہ سے ہی بولا ہے نا؟ 😉 دئیے تو ہے نہیں😅۔اور جتنی ہماری طبیعت خراب ہے، ابھی تو نظر نہیں آ رہا کہ ہم بنا پائیں گے کچھ دنوں تک بھی۔۔۔۔ آپ ابھی سے ہی نہیں نہیں کر رہی ہیں😅۔
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
47,306
10,755
1,313
@Fantasy بات سنیں۔۔ابھی ایوارڈ کا ہم نے نہ سے ہی بولا ہے نا؟ 😉 دئیے تو ہے نہیں😅۔اور جتنی ہماری طبیعت خراب ہے، ابھی تو نظر نہیں آ رہا کہ ہم بنا پائیں گے کچھ دنوں تک بھی۔۔۔۔ آپ ابھی سے ہی نہیں نہیں کر رہی ہیں😅۔
Hamen to kahy per yaqeen ho jata hy :-? Baqi ap janen :v
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
4,923
2,026
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Hahaha :v nhi mjhy idea tha bcz meny google sy check kiye thy likhty huy aur google py trah trah k nikl aty hain .. So mjhy kkoi aitraz nhi tha
اعتراض ہوتا بھی تو ہم نے کونسا ماننا تھا😅۔
Nhi mjhy saag wala pratha khana hy ;;)
ایسا کرتے ہیں تنہائی آپا سے ساگ کے پراٹھے کی ٹریٹ لیتے ہیں😉۔
بونگی تو نہیں مار دی ہم نے؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,614
11,639
1,113
وعلیکم السلام

چائے چولہے پہ رکھی ہے۔۔۔۔۔ لے آئیں تو سارا تھریڈ پڑھتے ہیں ان شا اللہ

لیکن جانے سے پہلے ایک بات

تُسی چھا گئے او اینجلا میڈم
نئے پاکستان کے لئے قرار دادِ پاکستان آپ ہی کے ذمہ۔/
صدر صاحب سے ہم بات کر لیں گے۔
اچھا چائے لے آئیں ذرا۔۔۔ ورنہ آپ والی جیسی بن جائے گی
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
4,923
2,026
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
چائے چولہے پہ رکھی ہے
ایک کپ ہمارے لئے بھی۔۔سر میں درد ہے🤕۔
تُسی چھا گئے او اینجلا میڈم
یہی جملہ کافی ہے🙃🙃۔سپاس گزار ہیں
نئے پاکستان کے لئے قرار دادِ پاکستان آپ ہی کے ذمہ۔/
شکریہ۔۔ہم تیار ہیں😍ایسی ایسی شقیں شامل کریں گے کہ سب کے چودہ طبق روشن ہو جائیں گے😄۔
صدر صاحب سے ہم بات کر لیں گے۔
ارے۔۔۔۔۔۔۔آپ نے کہہ دیا تو صدر کی رائے لینے کی کیا ضرورت ہے🙃ہم صدر صاحب کو کیا سمجھتے ہیں🙃صدر ہو گا تو اپنے گھر میں ہو گا😄۔
ورنہ آپ والی جیسی بن جائے گی
مطلب مزیدار والی بنے گی 🙃 😄۔

فینٹیسی کے ایوارڈ کو لے اعتراضات تھے ایک دو۔۔۔ہم نے تسلی بخش جواب دے دیا ہے۔۔۔۔ اور پی ایم میں تھوڑا سا بہنوں والا رعب بھی ڈال دیا ہے🙃😄۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,614
11,639
1,113
Hain o_O are you sure about the results?? Phir sy soch lein me ek dafa maan gai to winner ki seat chorun gi nahi :v blue black ka to obvioua hy apny py shak hy mjhy :3
O yes @shehr-e-tanhayi treeeaatt???

Apart from joke I thought result bhi group wise ho ga :-? Means winner group A hy ya B?? :-ss
مبارکاں بہت بہت۔
ٹریٹ تو بنتی ہے اب
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,614
11,639
1,113
Walailumasslaam .. Ye post nazar he nhi i pehly 😷 dekha meny kaha tha na mjhy shak hy khud per bcz me ny participate he nhi kia tha end days me ;;) @shehr-e-tanhayi apka decision rules k against hy .. @Angela decision leak q kia tha ap ny :-? ?? Ap ko yaheen announce krna chahye tha ta k @shehr-e-tanhayi deny na kr skte ..
@shehr-e-tanhayi ye koi akhiri muqabla thori tha .. Ap start per he cheating kr rhe hain aagy koun khely ga ?? :-??
یہ بات نہیں ہے۔
ہم اپنے گروپ میں شامل تھے لیکن انفرادی رزلٹ میں نہیں۔

لیکن اگلی بار ایسا تھوڑی ہونا۔
ذرا سنبھل کے۔۔۔۔ آہو
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,614
11,639
1,113
Shukran .. But real winner to @shehr-e-tanhayi hain ;;)
ہمارا خیال ہے کہ ہم نے اچھے سے اپنی بات واضح کر دی ہے کہ ہم صرف اپنے گروپ میں شامل تھے۔
باقی انفرادی طور پر جو ایوارڈز ہونے تھے۔۔ ان میں نہیں۔
یہ بات شروع میں ہی ہم جج صاحبہ سے کہہ چکے تھے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,614
11,639
1,113
wo as a moderator, aur ab as a admin is main shaamil nai thin... aur hosla afzaayi members ki krni thi :D
جی بالکل
آئیندہ بھی کرنے ہیں ایسے مقابلے۔


ویسے کافی اچھا رہا نا بیت بازی کا مقابلہ۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
4,923
2,026
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
سب جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو
یہاں کوئی آیا ہی نہیں مبارک باد دینے کے لئے۔۔آپ سب کو ٹیگ کریں۔۔ایڈمن والے تھریڈ میں بھی ایک دو کے علاوہ کوئی نہیں آیا۔ایور گرین پوچھ رہیں تھیں کہ کون جیتا۔۔۔آپ ٹیگ کر دیجیئے سب کو۔۔
@Evergreen2021 yahan aayiye...group A winner hai..
 

فہد

Super Star
Dec 12, 2009
10,215
3,545
1,313
karachi
ہم نے آپ کے انگلش نام کو دیکھتے ہوئے الف کا اضافہ کیا :)۔ بی کوز آئی ڈانٹ نو یو پرسنلی
Baitbazi me maine ek hazar ghaltiyan ki maine accept kya na? Han correction nhi kr sakta
Pr ap to kr sakti hain plz krden
 
Top